ٹرمپ کی انتخابی مہم نے ایک بار پھر زور پکڑلیا

صدر ٹرمپ نے اپنا کورونا منفی آنے کے بعد ایک بار پھر اپنی انتخابی مہم کا آغآز کردیا تفصِلات کے مطابق ڈولنڈ ٹرمپ نے ریاست فلوریڈا میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے نے کہا کہ صحت یابی کے بعد وہ خود کو طاقتور محسوس کر رہے ہیں۔ سین فورڈ ریلی میں خطاب

پاکستان میں ڈالرایک بار پھر مہنگا

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا جبکہ سونے کی قیمت میں استحکام رہا۔ ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 5 پیسے اضافے کے بعد 163 روپے 86 پیسے رہی۔اوپن

ٹک ٹاک پرپابندی سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق معاشرے کے مختلف طبقوں کی جانب سے ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی اور غیر مہذب مواد کی موجودگی کی شکایات کی تھیں جس کے بعد ایپ پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا تاہم پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی

لندن،کورونا وائرس کے حوالے سے پابندیوں کے تین درجات متعارف

وزیر اعظم برطانیہ نے کورونا وائرس کے حوالے سے پابندیوں کے تین درجات متعارف کرا دیے ہیں، ان کیٹیگریز کے اطلاق سے قبل پارلیمنٹ سے ان کی منظوری لی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ سے بورس جانسن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ابھی مکمل لاک ڈاؤن کی

عمران خان کی ٹیم نااہل لوگوں پر مشتمل ہے،طاہر صادق

ایک طرف اپوزیشن جہاں پی ٹی آئی کی کارگردگی سے نا خوش ہے وہی اٹک سے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی میجر ریٹائرڈ طاہر صادق اپنی ہی حکومت پر چڑھ دوڑے۔طاہر صادق نے کہا کہ عمران خان کی ٹیم نااہل لوگوں پر مشتمل ہے، قیام پاکستان سے لےکر آج تک

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈھائی لاکھ افراد میں وائرس کی تصدیق

شنگھائی کی نجی سافٹ ویئر سلوشن کمپنی کی ریفرنس ویب سائٹ ورلڈومیٹر کے اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں نئے کورونا وائرس کو وِڈ نائنٹین سے ہلاکتیں 10 لاکھ 85 ہزار 500 ہو گئی ہیں۔ تفصِلات کے مطابق کورونا کی دوسری لہر سے دنیا بھر میں گزشتہ

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں 150 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 16 ہزار 500 روپے ہوگئی۔اسی طرح پاکستان میں 10 گرام

پاکستان میں کورونا کے 531 نئے کیسز رپورٹ

ملک میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 531 کیس سامنے آئے جبکہ 8 مریض جاں بحق ہوئے، جس کے بعد کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 6588 ہوگئی جبکہ ملک میں فعال کیسز کی تعداد 8 ہزار 651 ہے۔ نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24

ڈالر مزید سستا ہوگیا

اگست کے آخری ہفتے سے لیکر اب تک امریکی ڈالر کی قیمت میں 4.92 روپے کے قریب کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد ملکی قرضوں میں 500 ارب روپے کی کمی ہوئی ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز

ایران، ماسک نہ لگانے پر بھاری جرمانوں کا اعلان

ایران میں ماسک کے استعمال ضروری قرار ہوگیا، کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے بنائی گئی قومی ٹاسک فورس کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر حسن روحانی نے کہا کہ تہران میں پبلک مقامات پر ماسک نہ پہننے والوں پر جرمانہ کریں گے۔انہوں نے کہا کہ فیس ماسک نہ