ملک میں مہنگائی کی شرح 9.20 فیصد تک پہنچ گئی

وفاقی ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ حالیہ ہفتے میں چوبیس اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، صرف چار میں کمی جبکہ تیئیس میں استحکام رہا۔ جبکہ ملک میں بنیادی اشیائے ضرورت عوام کی پہنچ سے دور ہوگئیں ، وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق

رواں مالی سال کے دوران پاکستان میں مہنگائی مزید بڑھے گی،آئی ایم ایف

عالمی معاشی منظر نامے کی رپورٹ میں آئی ایم ایف نے لکھا ہے کہ اگلے سال 2021 میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح 8.8 فیصد ہونے کا امکان ہے جب کہ رواں سال 2020 میں یہ شرح 10.7 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف نے عالمی معاشی منظر نامے کی رپورٹ

ڈالر مزید سستا ہو گیا

رواں ماہ اگست سے لیکر اب تک روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 5 روپے 57 پیسے کی کمی واقع ہو چکی ہے اور ڈالرکی قدرگرنے سے ملکی بیرونی قرض بھی 602 ارب روپے کم ہوا ہے۔ جبکہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا

کورونا سے روزانہ 5 ہزار افراد ہلاک ہورہے ہیں، چیف سائنسداں ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت کے چیف سانئسدان سومیاسوامی ناتھن کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث ہم یومیہ 5 ہزار افراد کو کھو رہے ہیں، کیسز زیادہ اور اموات کی شرح میں کمی پر مطمئن نہیں ہونا چاہیے۔ تفصِلات کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ

کورونا وائرس، فرانس میں‌ کرفیو نافذ

فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر روزانہ 9 گھنٹے کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کردیا تفصِلات کے مطابق کورونا کی بگڑتی صورت حال کے بعد فرانسیسی صدر نے رات 9 سے صبح 6 بجے تک کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا۔فرانسیسی

پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا امکان

وگرا نے عالمی مارکیٹ کے پیش نظر قیمتیں برقرار رکھنے کی سفارش کرتے ہوئے پیٹرولیم ڈویژن کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں معمولی کم کرنے کی تجویز دی ہے تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات

پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 223 نئے کیسز رپورٹ

پنجاب میں کورونا وائرس کے 223 نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد صوبے میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ ایک ہزار237ہ وگئی ہے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید7 مریض جاں بحق ہوئے خیال رہے کہ نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر نے ملک

گولڈ مارکیٹ میں مندی، تاجر منافع کی شرح کم کرنے پر مجبور

کورونا وائرس اور قیمتوں میں اضافے کے باعث گولڈ مارکیٹ میں مندی چھائی ہوئی ہے، سونے کے تاجر کاروبار جاری رکھنے کے لیے منافع کی شرح کم رکھنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔عالمی منڈی میں سونے کے قیمتوں میں غیر معمولی اضافے سے گولڈ مارکیٹ بہت زیادہ متاثر

پاکستان میں کورونا وائرس کے 756 نئے کیسز رپورٹ

نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر نے ملک میں کورونا کے تازہ ترین اعداد و شمارجاری کردیئے ہیں، ملک میں 24 گھنٹے کے دوران 31 ہزار 862 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے کورونا کے 756 مثبت کیسز سامنے آئے ، جس کے بعد ملک میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی

اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ

اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان تاحال برقرار ہے، لک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز میں آٹا، دالیں، چاول، چینی اور گھی موجود نہیں، انتظامی نااہلی سے عوام کو سبسڈائزڈاشیا کی فراہمی میں مشکلات کا سامنا ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیا مہنگے