پنجاب حکومت نے مارکیٹس شام چھ بجے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

پنجاب حکومت نے مارکیٹس شام چھ بجے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹس شام چھ بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ دوسری جانب لاہور چیمبر نے حکومتی فیصلے کی مخالفت کردی ہے۔ طارق مصباح

24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 34 مریض جاں بحق

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 ہزار 756 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ وائرس سے مزید چونتیس افراد انتقال کرگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 76 ہزار 929 ہو گئی جبکہ کورونا سے انتقال

پشاور انتظامیہ کا پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار

ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر نے پی ڈی ایم کے صوبائی رہنماؤں کو خط لکھا ہے جس میں کورونا کی موجودہ صورت حال میں جلسے کی اجازت دینے سے معذرت کی گئی ہے۔ خط کے مطابق شہر میں کورونا کی صورتحال تشویش ناک ہے اور کورونا کیسز کی شرح 13 فیصد تک

عمان: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

عمان میں آئل پرائس میں اضافہ ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دبئی مرکنٹائل ایکسچینج نے کہا ہے کہ عمان میں آئل کی قیمت 44.37 امریکی ڈالرز تک پہنچ گئی ہے۔ڈی ایم ای کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعرات کو عمان آئل کی قیمت میں 24 سینٹ کا اضافہ

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے باہمت بزرگ پروگرام کا افتتاح کردیا

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے باہمت بزرگ پروگرام کا افتتاح کر دیا۔ نجاب حکومت نے باہمت بزرگ پروگرام کے لیے ابتدائی طور پر 2 ارب روپے کا فنڈ مختص کیا گیا۔ پروگرام کے لیے رجسٹریشن کا آغاز 23 نومبر 2020 سے کیا جائے گا جو کہ تین ماہ

سونے کی قیمت مستحکم، ڈالرمزید مہنگا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت مستحکم رہی،آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن محمد ارشد کا کہنا ہے کہ ملک میں سونے کی قیمت مستحکم رہی جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 700 روپے ہوگئی۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی

24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 ہزار 738 کرونا کیسز رپورٹ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 ہزار 738 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے،جبکہ ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 36 مریض ہلاک ہوئے، تفصِلات کے مطابق ملک میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 68 ہزار 665 ہو گئی ہے

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 73 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 100 روپے 69 پیسے ہوگی۔تاہم ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 79 پیسے فی لیٹر

صوبہ بلوچستان میں بھی کورونا کیسز میں اضافہ

ملک میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران حالیہ دنوں بلوچستان میں بھی کورونا کیسز میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں کورونا وائرس کے نئے 14 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔بلوچستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کی تعداد 156

جرمنی میں حکومت کا مزید بندشوں پر غور

جرمنی میں یورپ کے دیگر ملکوں کی طرف کورونا وائرس کے انفیکشن کے نئے کیسز میں اضافہ درج کیا گیا جس کی وجہ سے اسی ماہ اس کی روک تھام کے لیے پہلے ہی کئی طرح کی بندشوں کا اعلان کیا جا چکا ہے جنہیں ہلکے لاک ڈاؤن سے تعبیر کیا جاتا ہے۔تفصِلات کے