جعلی استعفے پیش کرنے سے حکومتیں ٹس سے مس نہیں ہوتیں۔فردوس عاشق اعوان

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ سے باہر بیٹھے افراد اقتدار کیلئے ایسے تڑپ رہے ہیں جیسے پانی کے بغیر مچھلی تڑپتی ہے، فضل الرحمان کو یقین ہو گیا ہے کہ لائف ٹائم پارلیمنٹ کا گیٹ انکے لئے بند ہو گیا ہے،

حکمرانوں کی پالیسیوں کے باعث معیشت برباد ہے،ہم نظام کی خرابی کی بات کررہے ہیں،اقتدار کی نہیں،شاہد…

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ احتساب میں کارروائی نہیں ہوئی،پچھلا نیب کا کیس 9 سال چلا تھا،یہ بھی جلد ختم ہو،آج پی ڈی ایم کی میٹنگ ہے،13 دسمبر کے بعد کیا کرنا ہے، دیکھتے ہیں۔ انہوںنے

زمین کی کھدائی کرتے کسان کی قسمت بھی چمک گئی

ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے پنا میں ایک غریب اور مفلس کسان کی قسمت کھل گئی بھارٹی میڈیا رپورٹ کے مطابق کسان جب وہ فصل بونے کے لیے زمین کی کھدائی کر رہا تھا تو کھدائی کے دوران اسے زمین میں ایک چمکتی ہوئی چیز نظر آئی جسے اٹھانے پر اسے پتہ چلا

سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، صرافہ بازار مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کمی واقع ہوئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 10 ہزار روپے ہوگئی۔کاروباری

پی ڈی ایم کی تحریک حکومت کو گھر بھیج کر ہی ختم ہو گی ، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی تحریک حکومت کو گھر بھیج کر ہی ختم ہو گی، یہ عوامی تحریک ہے جو ایسے نہیں رکے گی۔ لاہور میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لاہور کے جلسے کی وجہ سے حکومت کی جان

خیبرپختونخوا، کورونا وائرس سے ایک اور لیڈی ڈاکٹر جاں بحق

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے ایک اور لیڈی ڈاکٹر جاں بحق ہوگئیں پروونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈاکٹر عالیہ سرفراز اسلام آباد کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں تاہم وہ کورونا سے لڑتے ہوئے جان کی بازی ہار گئیں۔ڈاکٹر عالیہ سرفراز ڈی

پی ڈی ایم لاہور جلسہ، پولیس کی جانب سے تھریٹ الرٹ جاری

پی ڈی ایم کے لاہور جلسے میں ممکنہ دہشت گردی کے حملے کا خدشہ ہے لاہور پولیس نے تھریٹ الرٹ جاری کردیا۔پولیس کی جانب سے تھریٹ الرٹ میں پی ڈی ایم قیادت کو جلسہ منسوح کرنے کی درخواست کی گئی ہے تاہم جلسہ منسوخ نہ کرنے پر پولیس نے مریم نواز اور

کراچی، دسمبر کے دوسرے ہفتے میں سردی کی نئی لہر متوقع

محکمہ موسمیات کے مطابق 15 دسمبر سے سردی میں اضافے کا سلسلہ شروع ہوگا اور 25 سے 26 دسمبر کے دوران سردی کی شدید لہر پاکستان میں داخل ہوگی جس سے درجہ حرارت 1 یا 2 ڈگری یا منفی 1 تا 2 تک گر سکتا ہے جس کے نتیجے میں ملک میں 52 سال کا سردی کا

بھارت،کورونا کے بعد پراسرار بیماری نے سر اٹھالیا

بھارت میں جہاں ایک طرف عالمی وباء کورونا کی وجہ سے بہت زیادہ تباہی ہوچکی ہے وہی اب ریاست آندھرا پردیش میں ایک پراسرار بیماری نے سر اٹھالیا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا جب کہ سیکڑوں افراد کو ہسپتال میں داخل ہونا پڑگیا۔تفصِلات کے

100 ممالک کو فری ویزا جاری کرنے کا عندیہ،عمان

عمانی وزیر خارجہ سید بدر البسعیدی کا کہنا ہے کہ عمان کا اگلے سال کے اوائل میں نان آبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی) نظام کو ختم کرنے کا منصوبہ ہے۔بحرین میں 16ویں آئی آئی ایس ایس منامہ ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے سید بدر نے کہا کہ پرانی این او