سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان

انٹر بینک میں ڈالر بھی 62 پیسے مہنگا ہوگیا۔آل پاکستان جیولرز مینو فیکچررز ایسوسی ایشن محمد ارشد کا کہنا ہے کہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 12 ہزار 600 روپے ہوگئی۔سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کے بعد 10 گرام

محکمہ موسمیات نے کراچی میں 28 دسمبر سے سردی میں اضافے کی پیش گوئی کردی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں مزید سردی کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ 28 دسمبر سے پارہ پھر گرنا شروع ہوگا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 28 دسمبر کے بعد کچھ روز تک درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں رہنے کا امکان ہے، 28 دسمبر سے شروع ہونے والی سردی کی

کورونا کی نئی قسم کے مریض کی موجودگی کی خبریں بے بنیاد ہیں،سعودی وزارت صحت

سعودی وزارت کے ترجمان ڈاکٹر محمد عبدالعالی کا کہنا ہے کہ مملکت میں ابھی تک کورونا کی نئی قسم کا کوئی مریض سامنے نہیں آیا، مملکت میں کورونا کی نئی قسم کے مریض کی موجودگی کی خبریں بے بنیاد ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت صحت کے ترجمان

مریم نواز نے بلاول بھٹو کی دعوت قبول کرلی

پپیپز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو اور مریم نواز کے درمیان جاتی امرا میں اہم ملاقات ہوئی، جہاں بلاول بھٹو نے مریم نواز سے ان کی دادی بیگم شمیم اختر کےانتقال پر تعزیت کی، بلاول بھٹو نے مرحومہ بیگم شمیم اختر کےدرجات بلندی کیلئے فاتحہ خوانی

پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کی عبوری ضمانت میں14فروری تک توسیع

سندھ ہائی کورٹ نے نیب انکوائری میں پیپلزپارٹی کے رہنمااور سابق صوبائی وزیرمنظورحسین وسان کی عبوری ضمانت میں 14فروری تک توسیع کر دی ہے۔منگل کوسندھ ہائی کورٹ میں نیب انکوائری میں پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کے

بلوچستان میں پولیو وائرس کا ایک نیا کیس سامنے آگیا

بلوچستان میں پولیو وائرس کا ایک نیا کیس رپورٹ ہوگیا۔بلوچستان کے محکمہ صحت کی جانب سے کہا گیا کہ محکمہ صحت کے مطابق قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان میں 16ماہ کے بچے میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔متاثرہ بچے کے والدین نے اپنے بچے کو انسداد پولیو کے

27 دسمبر کو گڑھی خدا بخش بھٹو میں تاریخ ساز جلسہ ہوگا،نیر حسین بخاری

پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ 27 دسمبر کو گڑھی خدا بخش بھٹو میں تاریخ ساز جلسہ ہوگا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جمہوریت پسند قوتوں کا متحد ہونامحترمہ بینظیر بھٹو شہید کا خواب تھا ۔ انہوں نے کہا کہ میثاق

ملک بھرمیں کورونا مثبت کیسز کی شرح 6 اعشاریہ 61 فیصد ہو گئی۔

ملک بھرمیں کورونا مثبت کیسز کی شرح 6 اعشاریہ 61 فیصد ہو گئی ہے۔این سی او سی کے مطابق کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح سب سے زیادہ 11 اعشاریہ 20 فیصد ہو گئی،پشاور کورونا مثبت کیسز میں دوسرے نمبرہے جہاں شرح 9 اعشاریہ 23 ہو گئی ہے۔این سی او

پٹرولیم ڈویژن نے جنوری 2021 کیلئے 12 ایل این جی کارگوز کا انتظام کر لیا۔

پٹرولیم ڈویژن نے جنوری 2021 کیلئے 12 ایل این جی کارگوز کا انتظام کر لیا ہے،ترجمان پٹرولیم ڈویژن کے مطابق مزید کچھ کارگوز میں اضافی ایل این جی کا بھی بندوبست ہو گیا ہے، ترجمان کے مطابق اسی طرح سوئی سدرن کو کراچی اور کوئٹہ میں کم پریشر کا

پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی ہفتہ وار رپورٹ جاری

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ایک ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں 1270 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، کاروباری ہفتے میں100انڈیکس کی بلند ترین سطح 43958 رہی۔ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوران 2 ارب 74 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے۔ تفصِلات کے