نئے سال پر حکومت کا عوام کو ایک اور مہنگائی کا تحفہ دینے کا فیصلہ

نئے سال پر حکومت نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصِلات کے مطابق یکم جنوری سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 5 روپے فی لیٹر تک اضافہ کیا جارہا ہے ذرائع کے مطابق پٹرول 2.76 ڈیزل کی قیمت 3.12 فی لیٹر تک بڑھائی جائیگی

آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس پر سماعت چھ جنوری تک ملتوی

احتساب عدالت میں سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس پر سماعت چھ جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے کی۔ وکیل صفائی جمشید ملک نے کہا کہ

مسیحی برادری نے پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کیا‘تر جمان پنجاب حکومت

ترجمان پنجاب حکومت ،چیئرمین لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صدیق خان نے کرسمس کے موقع پر دنیا بھر میں بسنے والے مسیحیوں خصوصا پاکستان میں رہنے والے مسیحی بہن بھائیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ قائداعظم کے وژن کی پاسداری کرتے ہوئے

پی ڈی ایم ٹولہ کبھی استعفے نہیں دے گا، فردوس عاشق

معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مولانا کی منفی سیاست کا جنازہ نکل چکا ہے، کنیز اول اور کنیز دوم کی حالت قابل رحم ہے۔انھوں نے مزید کہا کہ کہ ملکی دولت بے دردی سے لوٹنے والوں میں لانگ مارچ کی ہمت نہیں، یہ گھٹیا

پشاور،4علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈائون کا فیصلہ

کورونا کے بڑھتے ہوءے کیسسز کے مدنظر ضلعی انتظامیہ پشاور نے مزید چار علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈوان لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصِلات کے مطابق یہ اسمارٹ لاک ڈائون محلہ کوٹلہ خان،حیات آباد فیز 5،گلہ باد نمبر دو،سکندر ٹائون میں لگایا جائے گا۔تاہم

عدالت نے میشا شفیع کو 18جنوری کو طلب کرلیا

سیشن کورٹ نے گلوکار واداکار علی ظفر کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے پر گلوکارہ میشا شفیع کو 18 جنوری کو طلب کرلیا۔ تفصِلات کے مطابق لاہور کی سیشن کورٹ میں گلوکار علی ظفر کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے کے معاملے پر سماعت ہوئی، جوڈیشل مجسٹریٹ

پاکستانی نژاد واجد خان ’ہاؤس آف لارڈز‘ کے رکن تعینات

برطانیہ میں مقیم پاکستانی نژاد واجد خان ہاؤس آف لارڈز کے رکن تعینات ہوگئے، تفصِلات کے مطابق ملکہ برطانیہ نے واجد خان کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔مطابق ملکہ برطانیہ نے پاکستانی نژاد واجد خان کو ہاؤس آف لارڈز کا رکن تعینات کرنے کی منظوری دے

نواز شریف کے دور میں جس قیمت میں مرغی ملتی تھی، آج انڈے مل رہے ہیں،مریم اورنگزیب

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب آپ کا اعتراف ِ گناہ درست ہے کہ ابھی آپ کو حکومت چلانا سیکھنا ہے لیکن آٹا چینی ، بجلی گیس، دوائی اور اب انڈوں کی چوری میں آپ سے بڑا اور قابل مافیا اور چور کوئی نہیں ہے۔آپ نے تو

کورونا وائرس کی نئی قسم، بچے آسان ہدف

سائنسدانوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی قسم پرانی اقسام کے مقابلے میں بچوں کو زیادہ آسانی سے متاثر کر سکتی ہے۔ ماہرین نے اب تک کے ڈیٹا کی بنیاد پر کہا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی قسم بچوں میں زیادہ تیزی سے پھیل سکتی ہے۔برطانوی

میرا کااپنا گمشدہ آئی فون تلاش کرکے دینے والے کیلئے 5 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اداکارہ میرا نے اپنا گمشدہ آئی فون تلاش کرکے دینے والے کیلئے 5 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ میں آپ لوگوں کو یہ بتانا چاہتی ہوں کہ میرا آئی فون گم ہوگیا ہے اور جو اس کو تلاش