امریکی صدر کی تقریب حلف برداری میں بلاول اور آصف زرداری مدعو

نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے پاکستان سے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور شریک چیئرمین آصف زرداری کو مدعو کیا گیا ہے۔پیپلزپارٹی کا دعویٰ ہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر پاکستان

معیشت کا کباڑہ ہوگیا،لوگوں کی قوت خرید جواب دے گئی ہے،مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ یاد رکھیں عمران خان کو تو جانا ہی جانا ہے، ہماری جنگ پارلیمنٹ کی خودمختاری اور قانون کی عملداری کیلئے ہے۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عمران خان نے ملک کی معیشت

سونے کی قیمت میں اضافہ

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق کے مطابق منگل کے روز فی تولہ سونا 100 روپے اضافےسے 1 لاکھ 13 ہزار 300 روپے کا ہو گیا ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونا 85 روپے اضافے سے 89 ہزار 42

سندھ میں گیس کا بحران مزید سنگین

سندھ میں گیس کا بحران مزید سنگین ہوگیا ، گیس فیلڈزمیں خرابی کے باعث سوئی سدرن کو گھریلو اور کمرشل صارفین کوگیس فراہمی میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔سوئی سدرن کو گھریلو،کمرشل صارفین کوگیس فراہمی میں شدیدمشکلات کا سامنا ہے ، سندھ میں گیس کی

سندھ میں کورونا کے مجموعی کیسز 2 لاکھ 28 ہزار 949 سے تجاوز

سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 22 افراد جاں بحق جب کہ 1064 متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں کورونا کی صورتحال سے متعلق بتایا ہے کہ سندھ میں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 2 لاکھ 28 ہزار 949 ہو چکی

کورونا سے مزید 55 مریض جان کی بازی ہار گئے

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید55 افراد جان کی بازی ہار گئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق 24 گھنٹوں میں کورونا کے 2 ہزار123 نئے کیسز سامنےآئے ہیں اور متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 8 ہزار824 تک پہنچ گئی ہے۔ملک

دنیا میں 9 کروڑ 13 لاکھ سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں9 کروڑ13لاکھ18 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 19 لاکھ 52 ہزار 932اموات ہو چکی ہیں۔24گھنٹے کے دوران5لاکھ 78ہزار سے زائد افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔رالمی اداراے صحت کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق دنیا میں

کورونا ویکسین میں وقت لگے گا،تیسری لہر سے بچیں،اسدعمر

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر سے ہر صورت بچنے کی کوشش کرنی ہوگی، ویکسین آنے میں وقت لگے گا اور اس وقت تک ہرشخص کی ذمہ داری ہے وہ احتیاط کریں۔انہوں نے کہا کہ این سی او سی کے فیصلے عوام کے

حکو مت بجلی کے نرخوں میں اضافہ کی بجا ئے کمی کرے ،ایگزیکٹو ممبر سرگودہا چمبر

ایگزیکٹو ممبر سرگودہا چمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری مریم شفیق الر حمٰن نے کہا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں اضافہ کے صنعت و تجارت پر منفی اثرات مرتب ہوں گے اور ا س سے پیداوار ی لا گت میں بھی اضافہ ہو گا اس لیے حکو مت بجلی کے نرخوں میں اضافہ کی

کورونا وائرس، مجموعی اموات 10 ہزار717ہوگئیں

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹے میں مزید 41 افراد کا انتقال ہوگیا ، جس سے مجموعی اموات 10ہزار717 ہوگئیں جبکہ 2ہزار 3 سے زائد مریضوں کی حالت تشویشناک ہیں۔نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر کا کہنا تھا کہ ملک