میرے خلاف قیامت تک ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں کر سکتے،شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ یہ الٹے ہوجائیں تو بھی کرپشن ثابت نہیں کر سکتے۔جج جواد الحسن نے شہباز شریف سے استفسار کیا کہ آپ کچھ کہنا چاہتے ہیں؟ مجھ سے بے شک 25 سال کی تاریخ لے لیں لیکن بوجھ آپ پر ہی پڑے گا۔تفصِلات کے مطابق

دنیا میں کورونا وائرس سے 9 کروڑ 66 لاکھ 24 ہزار سے زائد افراد متاثر

دنیا میں کورونا کے 6 کروڑ 92 لاکھ 73 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے اور 2 کروڑ 52 لاکھ 85 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔جبکہ عالمی وبا کورونا کے سبب دنیا میں 9 کروڑ 66 لاکھ 24 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 20 لاکھ 65 ہزار 672 اموات ہو چکی

حکومت راستہ بند کرتی تو کنٹینرز اٹھا کر پھینک دیتے، فضل الرحمان

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم کا مشاورتی اجلاس ہوا۔ ہم سب الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کریں گے۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمارا احتجاج آئین و

دنیا بھر میں کورونا متاثرین 9 کروڑ 60 لاکھ سے متجاوز

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 9 کروڑ 60 لاکھ 8 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 20 لاکھ 49 ہزار 311 اموات ہو چکی ہیں۔تفصِلات کے مطابق دنیا بھر میں کورونا کے 2 کروڑ 53 لاکھ 30 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔جبکہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین آل پاکستان جیولرز مینو فیکچررز ایسوسی ایشن محمد ارشد کا کہنا ہے کہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 12 ہزار 650 روپے

پنجاب میں کورونا ویکسینیشن کے حوالے سے تیاریاں مکمل

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کورونا ویکسینیشن کے حوالے سے تیاریاں مکمل ہیں اور پہلے مرحلے میں ویکسینیشن کیلئے3 لاکھ ہیلتھ ورکرز کی رجسٹریشن ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سماجی رابطے کی ویب

ملک میں مہنگائی آسمانوں سے باتیں کرنے لگی

یٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے ساتھ ہی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔اشیایہ ضرورت عام انسان کی پہنچ سے باہر ہوتی جارہی ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ہول سیل مارکیٹ میں ماش کی دال 15 روپے مہنگی ہوئی،

عوام دشمن حکومت کی ہر سازش ناکام بنائیں گے، بلاول

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام دشمن حکومت کی ہر سازش ناکام بنائیں گے، سلیکٹڈ کو عوام کی طاقت سے بھگائیں گےتفصِلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے سکھر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے جزائر پر قبضہ کرنے کی

آسٹریلیا بھی کورونا وائرس پر قابو پانے میں کامیاب

آسٹریلیا بھی نیوزی لینڈ کی طرح کورونا وائرس پر قابو پانے میں کامیاب ہو گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی وزیر صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ تین روز کے دوران وائرس منتقلی کا صرف ایک کیس رپورٹ ہوا۔انہوں نے بتایا کہ آسٹریلیا

حکومتیں اور بسیں دھکوں سے نہیں چلتیں، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتیں اور بسیں دھکوں سے نہیں چلتیں۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ سلیکٹڈ نالائق ٹولا گھر جانے والا ہے۔ اکتیس جنوری کو سلیکٹد کے استعفے کی ڈیڈ لائن ہے۔اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے