سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ڈالر کی قدر میں بھی اضافے کا رجحان رہا۔آل پاکستان جیولرز مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 13 ہزار 350 روپے ہوگئی۔ فی تولہ

کراچی، کل سے سردی کی نئی شدید لہر آنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں کل سے سردی کی نئی لہر آنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کراچی سمیت سندھ کے بیشتر علاقے شدید سرد ہواؤں کے زیر اثر رہیں گے۔دوسری جانب محکمہ موسمیات نے جمعےکی شام سےہفتےکےدوران بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کی

فلپائن میں 7.0 شدت کا زلزلہ

فلپائن میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکوں کی وجہ سے لوگوں کی بڑی تعداد رات ہونے کے باوجود گھروں سے باہر نکل آئی ہے۔عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.0 ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ اس کا مرکز

لندن کی بسوں کوعارضی ایمبولینس میں تبدیل کردیا

کورونا کیسز میں اضافے کے سبب لندن کی بسوں کو عارضی ایمبولینس میں تبدیل کردیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لندن میں کورونا کیسز میں اضافے کے باعث لندن کی دو مسافر بسوں کی سیٹیں اتار کر آکسیجن سمیت دیگر طبی آلات نصب کردئیے

حکومت نے 2 سال میں 5ارب ڈالرز کا بیرونی قرضہ لیا

سینیٹ کا اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت ہوا اجلاس میں بتایا گیا کہ حکومت بین الاقوامی اداروں کے علاوہ قومی مالیاتی اداروں سے بھی قرض لیا ہے۔وزارت خزانہ نے سینٹ اجلاس میں تحریری طور پر بتایا ہے کہ موجودہ حکومت نے 2018 سے 2020 کے

دنیا میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد21لاکھ سے تجاوز

دنیا میں کورونا کے 7 کروڑ4 لاکھ 67 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے اور 2 کروڑ 55 لاکھ 21 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 9 کروڑ80 لاکھ89 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 21 لاکھ 404 اموات ہو چکی ہیں۔تفصِلات کے

پاکستان میں کورونا سے مزید47 اموات

پاکستان میں کورونا سے مزید 47 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد مرنے والوں کی کل تعداد 11 ہزار 204 ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق 24 گھنٹوں میں کورونا کے1ہزار745 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد

جے یو آئی (ف) کو تاحال ملین مارچ کی اجازت نہ ملی

وفاقی حکومت کے خلاف مشترکہ احتجاج کرنے والی جے یو آئی اور پیپلز پارٹی میں اختلافات مزید گہرے ہونے لگے ہیں تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی نے تاحال جے یو آئی (ف) کو کراچی میں ملین مارچ کی اجازت نہیں دی ہے۔ذرائع جے یو آئی (ف) کا کہنا ہے کہ ضلعی

تھرپارکر میں رواں سال جاں بحق بچوں کی تعداد 31 ہوگئی

تھرپارکر میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2ب چے انتقال کرگئے ہیں۔تفصِلات کے مطابق سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی اور مختلف بیماریوں میں مبتلا 2 بچے انتقال کر گئے ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق جاں بحق بچے نومولود ہیں۔تھرکے سرکاری اسپتالوں میں 50 بچے

فردوس شمیم نقوی نے اپنا استعفیٰ اسپیکر سندھ اسمبلی کو جمع کرادیا

فردوس شمیم نقوی نے اپنا استعفیٰ اسپیکر سندھ اسمبلی کو جمع کرادیا اور کہا حلیم عادل شیخ نئے قائد حزب اختلاف ہوں گے، انہیں مبارکباد دیتا ہوں۔فردوس شمیم کا کہنا تھا کہ لیڈر اپوزیشن کی ذمہ داری مجھے میری قیادت نے دی تھی ، حلیم عادل شیخ نئے