مارکیٹیں بند کرنے سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے مارکیٹیں، کاروباری مراکز ہفتے کے مختلف دنوں میں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مارکیٹیں بند کرنے سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ جمعہ اور ہفتہ کوجی نائن، جی تیرہ، ستارہ مارکیٹ، جی پندرہ اور جی 10 میں

کورونا، دنیا بھر میں12 کروڑ94 لاکھ سے70 ہزار زائد افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا بھر میں 12 کروڑ 94 لاکھ سے70 ہزار زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔جبکہ دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 10 کروڑ 44 لاکھ 10 ہزار سے زائد ہوچکی ہیں۔ جبکہ عالمی اداراے صحت کے مطابق 28 لاکھ 28

کراچی، درجہ حرارت 40 سے 41 ڈگری سینٹی گریڈ جانے کا امکان

صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں گرمی کی لہر برقرار ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد آئندہ تین روز تک ہیٹ ویو کے زیر اثر رہے گا۔محکمہ موسمیات کی جانب سے شہر قائد میں درجہ حرارت 40 سے 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ظاہر کیا گیا

پنجاب، کورونا وائرس کی تیسری لہر کی شدت میں اضافہ

کورونا کی تیسری لہر کے دوران پاکستان میں مثبت کیسزکی شرح10.8فیصد ہے۔پنجاب میں عالمی وبا کورونا وائرس کی تیسری لہر کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کورونا سے اموات کی تعداد 6 ہزار 363 جب کہ صحت یاب افراد کی تعداد ایک

پاکستان میں کورونا سے مزید98 اموات

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں 24 گھںٹوں کے دوران مزید 98 اموات رپورٹ جبکہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 14 ہزار532 تک پہنچ گئی۔ کورونا کی تیسری لہر کے دوران پاکستان میں مثبت

وزیراعظم عمران خان کورونا سے صحت یاب ہوگئے

وزیراعظم عمران خان عالمی وبا کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد اب مکمل طور پر صحت یاب ہوگئے،تفصیلات کے مطابق انہوں نے اپنی سرکاری مصروفیات کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے۔خیال رہے کہ عمران خان کو کورونا کی کوئی علامات نہیں رہیں۔یاد رہے کہ 20مارچ

آصف زرداری نے بھی کورونا ویکسین لگوا لی

سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے بھی کرونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوا لی ہے۔آصفہ بھٹو نے اس حوالے سے تصویر شیئر کی ہے اور ساتھ ہی لکھا ہے کہ کورونا ویکسین محفوظ و کارآمد بھی ہے۔سابق صدر پاکستان کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے اپنے والد کو کرونا

کورونا وائرس، دنیا میں 12 کروڑ82 لاکھ سے زائد افراد متاثر

دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 10 کروڑ34لاکھ 39 ہزار سے زائد ہوچکی ہیں۔جبکہ 28 لاکھ 3 ہزار 991افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دوسری جانب عالمی اداراے صحت کے مطابق دنیا بھر میں فعال کیسز کی تعداد 2 کروڑ 19 لاکھ 87 ہزار سے زائد

پاکستان میں کورونا سےمزید100اموات،

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں 24 گھنٹوں میں مزید 100 اموات ہوچکی ہیں جبکہ 24 گھنٹوں میں مزید 4 ہزار84 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 14 ہزار 356 تک

کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحا ن دیکھا گیا، دوران کاروبار 100 انڈیکس میں 800 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔دوران کاروبار 100 انڈیکس 44 ہزار 718 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔اعلامیہ کے مطابق