شاہ رخ خان کی اہلیہ اور بیٹے کی امریکہ روانگی پرسوشل میڈیا صارفین برہم

بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان اور بیٹا آریان خان نیویارک روانہ ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 73 لاکھ 6 ہزار سے زائد ہے اور ایک لاکھ 95 ہزار 116 افراد جان کی بازی ہار چکے

سندھ میں کورونا کی شدت میں اضافہ

صوبہ سندھ میں عالمی وبا سے اب تک 4 ہزار 593 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 94 ہزار 360 ہو گئی۔عالمی وبا کورونا وائرس سے سندھ میں مزید 6 افراد جاں بحق جب کہ 923 متاثر ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کورونا کے 464

کنگنا رناوت پاکستانیوں کی شکرگزار

بھارت کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت نے پاکستان کی عوام کا شکریہ ادا کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اس کڑے وقت میں پاکستان سے بھارتیوں کی حمایت کا ٹرینڈ دیکھ کر دل خوش ہوا ہے۔انہوں نے یہ بھی لکھا کہ پاکستانیوں کی

دنیا، کورونا کے باعث 30 لاکھ 99 ہزار 340 اموات

دنیا بھر میں اس وقت کورونا کے باعث 30 لاکھ 99 ہزار 340 اموات ہو چکی ہیں۔عالمی اداراے صحت کے مطابق متاثرہ مریضوں کی کل تعداد میں 14 کروڑ 62 لاکھ 27 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔دوسری جانب 12 کروڑ 40 لاکھ 19 ہزار 481 افراد صحتیاب بھی ہو گئے

کیماڑی کے کی دو یوسیز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کراچی: کیماڑی کے کی دو یوسیز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔تفصِلات کے مطابق کراچی کے ضلع کیماڑی کے 2 سب ڈویژن کی یونین کونسل میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا ہے۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن 7 مئی 2021 تک نافذ رہے گا۔

ماؤنٹ ایورسٹ پرکووڈ 19 کا پہلا کیس رپورٹ

کھٹمنڈو: دنیا کی بلند ترین چوٹی سر کرنے کے خواہش مند کوہ پیماؤں میں سے ایک میں کووڈ 19 کی تشخیص ہوئی ہے۔تفصِلات کے مطابق کورونا وائرس دنیا کے بلند ترین اور سرد مقام ماؤنٹ ایورسٹ پر بھی پہنچ گیا ہے۔تفصِلات کے مطابق ماؤنٹ ایورسٹ پرکووڈ 19 کا

کورونا، دنیا میں 14 کروڑ 53 لاکھ 22ہزار سے زائد افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 14 کروڑ 53 لاکھ 22 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔جبکہ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 12 کروڑ 33 لاکھ سے زائد ہوچکی ہیں۔عالمی اداراے صحت کے مطابق ہلاک ہونے

سندھ میں کورونا کے مزید 855 کیسز رپورٹ

عالمی وبا کورونا وائرس سے سندھ میں مزید 855 افراد متاثر ہوگئے ہیں۔جبکہ صوبہ بھر میں مزید 11 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں کورونا کی صورتحال سے متعلق بتایا ہے کہ صوبے میں عالمی وبا سے اب تک 4 ہزار 587 افراد

ملک میں کورونا سے مزید 144 افراد جاں بحق

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا وبا سے ایک دن میں مزید 144 اموات ہوچکی ہیں۔جبکہ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں 5 ہزار 870 نئے کیسز سامنےآئے ہیں۔جس کے بعد کل اموات کی تعداد 16 ہزار84 تک پہنچ گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ

سندھ میں کورونا سے مزید 730 افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس سے سندھ میں مزید تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ جب 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 730 متاثر ہو گئے ہیں۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں کورونا کی صورتحال سے متعلق بتایا ہے کہ صوبے میں عالمی وبا سے اب تک 4 ہزار 595