کورونا وائرس: دنیا میں 14 کروڑ 84 لاکھ سے زائد افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 14 کروڑ 84 لاکھ 80 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔جبکہ دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 12 کروڑ 60 لاکھ سے زائد ہیں۔دوسرے جانب 31 لاکھ 33 ہزار 637 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔عالمی

پاکستان کی پیشکش قبول کریں، بھارتی رکن پارلیمنٹ کا مودی کو خط

نئی دہلی: پاکستان کی جانب سے بھارت کو کورونا سے نمٹنے کے لیے کی جانے والی مدد کی پیشکش کو لوک سبھا (ایوان زیریں) کے رکن گرجیت سنگھ اوجلا نے قبول کرنے کے لیے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو باقاعدہ خط لکھ دیا ہے۔بھارتی پارلیمنٹ کے رکن گرجیت

سندھ، نئے دفتری اوقات اور پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے دفتری اقات کار سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ‏تفصِلات کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں سندھ میں کورونا کے مزید 952 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔جبکہ دوسری جانب وزیر اعلی سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ میں کورونا ایک بار پھر شدت اختیار کر رہا ہے

کورونا وائرس: دنیا میں 14 کروڑ 77 لاکھ سے زائد افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 14 کروڑ 77 لاکھ 89 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں جبکہ دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 12 کروڑ 53 لاکھ سے زائد ہیں۔جبکہ عالمی اداراے صحت کی رپورٹ کے مطابق اب تک 31 لاکھ 22 ہزار

بھارت: ادویات اور آکسیجن کے بعد اسٹریچرز کی بھی قلت

بھارت میں عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے روزآنہ تین لاکھ سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہورہے تھے لیکن اتوار کے دن محکمہ صحت کے مطابق ساڑھے تین لاکھ کیسز رپورٹ ہوئے جو ایک ریکارڈ ہے۔ اعداد و شمار کے تحت بھارت میں مسلسل پانچواں

کورونا: حیدر آباد کے 8 یوسیز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

حیدرآباد میں کورونا کےبڑھتے کیسز کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے 8 یونین کونسلز میں کل سے اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔دوسری جانب عالمی وبا کورونا وائرس سے سندھ میں مزید 6 افراد جاں بحق جب کہ 923 متاثر ہو گئے ہیں۔ضلعی انتظامیہ کی

اسپین: 22 افراد کو کورونا کا مریض بنانے والا گرفتار

اسپین میں پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جو عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس میں مبتلا ہوا اور اس نے گھر میں آرام کرنے کے بجائے اپنے معمولات زندگی برقرار رکھے اور اس نتیجتے میں 22 افراد کو کورونا وائرس سے متاثر کرنے کا

مردان میں مکمل لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔معاون خصوصی اطلاعات خیبر پختونخوا کامران بنگش کے مطابق کورونا میں اضافے کے سبب مردان میں مکمل لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کورونا کے40

سندھ، کورونا کے مزید 952 کیسز رپورٹ

کراچی: صوبہ سندھ میں کورونا کے مزید 952 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 2 لاکھ 78 ہزار 544 ہو گئی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ کے مطابق کراچی میں کورونا کے مزید 346 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد شہر قائد

لاہور کے بڑے اسپتالوں میں آکسیجن کا اسٹاک ختم

لاہور کے 7 بڑے اسپتالوں میں آکسیجن کا اسٹاک صرف 16 سے 24 گھنٹے کا رہ گیا۔تفصِلات کے مطابق اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آکسیجن پلانٹ اور بیک اپ سلنڈرز کو بھی بھروایا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق سروسز اسپتال میں 16 گھنٹے کی آکسیجن سپلائی کا