ایران میں کورونا وبا ایک بار پھر بے قابو ہوگئی

ایران میں کورونا وبا ایک بار پھر بے قابو ہوگئی ہے۔برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کے سرکاری ٹی وی کا کہنا ہے کہ ملک میں ہر 2 منٹ بعد ایک شخص کورونا سے ہلاک ہورہا ہے اور ایک دن میں 588 اموات کا نیا ریکارڈ بھی قائم ہوا ہے۔ایرانی وزارت صحت

باہر جانے کیلئے درخواست نہیں کروں گی،اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑتی ہوں۔مریم نواز

مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدرمریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی سیف الرحمان کی بیٹی عائشہ کیساتھ شادی طے پا گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے کہا ہے کہ بیٹے جنید صفدر کے نکاح کی تقریب میں شرکت نہیں کرسکوں گی۔ شرکت نہ کرنے کی وجہ میرے خلاف

کورونا کیسز بڑھنے پر اسلام آباد کے 15 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

اسلام آباد انتظامیہ نے کورونا کیسز میں اضافے پر 15 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا۔تفصِلات کے مطابق جن علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے وہاں فارمیسی اور ضروری اشیاء کی دکانیں کھلی رہیں گی۔نوٹیفکیشن کے مطابق ضلعی انتظامیہ

پنجاب میں ایک بار پھر لاک ڈاﺅن کی سفارش

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاہے کہ کورونا کیسز کی روک تھام کے لیے صوبے کے زیادہ متاثرہ علاقوں میں لاک ڈاﺅن ضروری ہے. یاسمین راشد نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ ملک میں اب یومیہ ساڑھے 5 لاکھ افراد کو ویکسین لگائی جارہی ہے ہماری

دنیا، کورونا سے 20 کروڑ 55 لاکھ سے زائد افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 20 کروڑ 55 لاکھ 13 ہزار سے بڑھ گئی جبکہدنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 18 کروڑ 44 لاکھ سے زائد اور 43 لاکھ 37 ہزار 615 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔جبکہ فعال کیسز

کورونا، 6 شادی ہالز کے مالکان گرفتار،کراچی

کراچی میں ایس ایچ اوز نے مجسٹریٹ کے برابر ملنے والے اختیارات کا استعمال کرنا شروع کردیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے کارروائی کے دوران کورنگی انڈسٹریل ایریا میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے 6 شادی ہالز کےمالکان اور مینیجر کو گرفتار

این سی او سی کا راولپنڈی اور پشاور میں کورونا کے بڑھتے پھیلاؤ پر اظہار تشویش

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے راولپنڈی اور پشاور میں کورونا کے بڑھتے پھیلاؤ پر اظہار تشویش کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں محرم الحرام کی آمد

سندھ حکومت نے دوبارہ سخت فیصلوں کا عندیہ دے دیا

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے دوبارہ کورونا کیسز بڑھنے کے پیش نظر سخت فیصلوں کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سندھ میں لاک ڈاؤن کو بدقسمتی سےسیاسی نشانہ بنایاگیا، کورونا کیسزمیں تھوڑی

ملک میں ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں اضافہ

ملک میں ایک ہفتے کے دوران مہنگائی 0.12 فیصد بڑھ گئی۔دارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق رواں ہفتے 17 اشیائے ضروریات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔رپورٹ کے مطابق ق ایک ہفتے کے دوران لہسن کی قیمت میں 9 روپے 40 پیسے اضافہ ہوا اور دال مسور

عدنان صدیقی کورونا سے صحت یاب

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار عدنان صدیقی نے کورونا وائرس کو شکست دے دی۔پاکستانی اداکار نے اپنے انسٹاگرام پر کورونا سے صحت یاب ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو بتایا کہ اب میں بلکل ٹھیک ہوگیا ہوں، قرنطینہ میں میں نے لکھا،