لاہور، محکمہ موسمیات نے منگل کے روز گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی

لاہور:محکمہ موسمیات نے منگل کے روز گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق شہر کا موسم خشک اور گرم ہو گیا ہے،گزشتہ تین روز سے موسم اپنے تیور دکھا رہا ہے،شدید گرمی سے شہری بلبلا اٹھے ہیں۔درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ

70 فیصد آبادی کو ویکسین لگے بغیر کورونا ختم نہیں ہو گا،عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ویکسین لگے بغیر کورونا ختم نہیں ہو گا، یہ قابل قبول نہیں ہے کہ کچھ ممالک نوجوانوں کو ویکسین لگانا شروع کر دیں اور خطے کے باقی ملکوں نے طبی عملے اور بزرگ افراد کو بھی ویکسین نہ

کورونا وائرس: دنیا میں متاثرہ افراد کی تعداد 17 کروڑ سے بڑھ گئی

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 17 کروڑ ایک لاکھ 52 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد ایک کروڑ 46 لاکھ 39 ہزار سے زائد ہے۔ اور کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 15 کروڑ 19 لاکھ 74 ہزار

خیبر پختونخواہ، وکرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح مزید کم ہوگئی

صوبہ خیبر پختونخواہ میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح مزید کم ہوگئی ہے، گزشتہ 24 گھنٹے میں مثبت کیسز کی شرح 4.6 فیصد رہی۔وزیر صحت کا تیمور سلیم جھگڑا کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں صوبے میں 364 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، اس عرصے میں مثبت

پاکستان میں بھارتی کورونا ویری انٹ کا پہلا کیس سامنے آ گیا

پاکستان میں بھارتی کورونا ویری انٹ کا پہلا کیس سامنے آ گیا۔وزارت صحت نے بھارتی کورونا کی پاکستان پہنچنے کی تصدیق کر دی۔ وزارت صحت کے مطابق جنوبی افریقی ویری انٹ کے 7 اور بھارتی قسم کے ایک کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔خیال رہے کہ پاکستان بھر میں

اساتذہ کے لیے واک ان ویکسین کھول دی گئی.

پاکستان بھر میں اساتذہ کے لیے بھی کورونا وائرس کے خلاف واک ان ویکسی نیشن کا اعلان کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اساتذہ اپنے شناختی کارڈ اور اپنے ادارے/سکول کے سربراہ کی جانب سے لیٹر یا اپنے کارڈ کے ساتھ جا کر کسی بھی ویکسی نیشن سینٹر سے

سیاحتی مقام بابوسر ٹاپ اٹھ ماہ کے بعد کھول دیا گیا

سیاحتی مقام بابوسر ٹاپ اٹھ ماہ کے طویل وقفے کے بعد ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔حکام کے مطابق بابوسر پر برف ہٹانے کا کام مکمل کر کے شاہراہ کو بحال کردیا گیا ہے جبکہ بابوسر ناران روڈ کی بحالی کے لئے برف ہٹانے کا عمل جاری ہے۔ دوسری جانب خیبر

خواجہ سراؤں کو بھی ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا۔ فردوس عاشق اعوان

پنجاب حکومت نے خواجہ سراؤں کو ماہانہ وظیفہ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کے دورے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے

عیدالاضحیٰ پر پابندیاں نہ لگانے کا عندیہ

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے بڑی عید پر پابندیاں نہ لگانے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد چیمبرز آف کامرس میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں یومیہ 20 ہزار ویکسین لگانے کی

کورونا کی حقیقت کا اندازہ بہن کے انتقال پر ہوا، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنی بہن اداکارہ سنبھل شاہد کی موت کے بعد مداحوں کیلیے ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بشریٰ انصاری نے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جاری ویڈیو پیغام میں مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے