ہماری ساری قیادت مقدمات کا مقابلہ کر رہی ہے،شیری رحمن

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ نیب حراست میں خورشید شاہ کو 21 ماہ ہوگئے ہیں،ہماری ساری قیادت مقدمات کا مقابلہ کر رہی ہے،سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ نیب حراست میں خورشید شاہ

نیب کو وقت ملے تو معلوم کرے کہ کن کی جیبوں میں پیسہ گیا ہے؟ مفتاح اسماعیل

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ نیب کو وقت ملے تو معلوم کرے کہ کن کی جیبوں میں پیسہ گیا ہے؟ انہوں ںے الزام عائد کیا کہ احتساب کو جتنا نقصان عمران خان نے پہنچایا اتنا کسی نے نہیں پہنچایا۔ سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح

گیارہ سالہ بچی کو اسکول میں کام کرنے والے مزدور نے جنسی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا

قصور: 11 سالہ بچی کو اسکول میں مزدوری کرنے والے شخص نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق قصور کے علاقہ سرائے مغل میں 11 سالہ بچی کو اسکول میں کام کرنے والے مزدور نے اپنی جنسی ہوس کا نشانہ بنایا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ بچی

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت بڑھ گئی

پاکستان میں مئی 2021 کے دوران پیٹرول کی فروخت میں تقریبا15فیصد اضافہ دیکھا گیا اور7 لاکھ 31 ہزار میٹرک ٹن کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے. پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت نے مئی کے دوران14 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے ۔ حکام کا کہنا ہے کہ متعدد عوامل

حکمرانوں کو معیشت اور عوام کی تکالیف کا کوئی علم نہیں ،شہباز شریف

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ حکومتی ناکامیوں کی سزا قوم بھگت رہی ہے۔اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام پری بجٹ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ اسٹیٹ بینک نے حکومتی اعدادوشمار کی تصدیق نہیں کی۔ 3

4 جولائی کو سوات میں تاریخی جلسہ کریں گے،پی ڈی ایم سربراہ

پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے کچھ ایسے فیصلے کیے جس سے جمہوریت کو نقصان پہنچا۔لتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانافضل الرحمان نے کہا کہ پاکستان کے لیے ہم نے بھی

سعودی گولڈ مارکیٹ میں نرخ گرگئے

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی سونے کی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مملکت میں گزشتہ روز 24 قیراط ایک گرام سونا 229.59 ریال میں فروخت ہوتا رہا۔تفصِلات کے مطابق سونے کی عالمی منڈی میں قیمتوں میں اضافے کے

دنیا، صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 15 کروڑ 50 لاکھ سے زائد، کورونا

دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 15 کروڑ 50 لاکھ سے زائد ہوچکی ہیں اور عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 17 کروڑ 24 لاکھ 26 ہزار سے تجاوز کر گئی۔جبکہ فعال کیسز کی تعداد ایک کروڑ 36

پیپلز پارٹی بجٹ میں اربوں روپے کے ٹیکس لگانے کی منصوبہ بندی مسترد کرتی ہے۔بلاول بھٹو

کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے ایک بار پھر اپنی توپوں کا رخ وفاقی حکومت کی جانب کرتے ہوئے کڑی تنقید کی ہے۔تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں بلاول بھٹو نے الزام عائد کیا کہ بجٹ دوہزار اکیس میں کم آمدنی والا طبقہ عمران خان کے

کراچی،غیراعلانیہ اور اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

کراچی کے مختلف علاقوں میں کے الیکٹرک کی جانب سے غیر اعلانیہ اور اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق شہری آٹھ سے نو گھنٹے بجلی کی بندش پریشان ہیں۔ جبکہ دن کے اوقات میں بھی کئی علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے۔خیال رہے