کراچی کو دنیا کے 10 بدترین شہروں میں شامل کر لیا گیا

عالمی جریدے اکانومسٹ نے شہروں کی رینکنگ جاری کر دی۔ جس میں پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کو بدترین شہروں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ تفصِلات کے مطابق پاکستان کے سب سے بڑے شہر کو دنیا کے 10 بدترین شہروں میں شامل کر لیا گیا۔ جس سے یہ واضح

فردوس اعوان معافی مانگیں تو معاف کرنے پر تیارہوں، قادر مندوخیل

پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی قادرمندوخیل نے کہا ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف کی فردوس عاشق اعوان کو معاف کرنے کو تیار ہیں۔انھوں نے مزید کہا کہ غلطی تسلیم کرنے کی بجائے میرے خلاف عدالت جانا ڈھٹائی کے سوا کچھ نہیں۔ میں بھی قانونی راستہ

40 سال بعد آسٹریلیا میں سرد ترین دن ریکارڈ

آسٹریلیا کےلاکھوں شہریوں کو 37 سالوں میں سب سے زیادہ سرد ترین دنوں کا سامنا ہے۔ آسٹریلیا کے تین ریاستوں میں شدید برف باری ریکارڈ ی گئی۔ تفصِلات کے مطابق جہاں شدید گرمی پڑنے کے ریکارڈ ٹوٹے وہیں سردی نے بھی نئے ریکارڈ قائم کر دئیے۔محکمہ

تربیلا ڈیم سے بجلی کی پیداوار بند

تربیلا ڈیم میں سلٹ آنے سے بجلی کی پیداوار بند ہوگئی ہے۔ سلٹ سے مشینری کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے، لاہور سمیت پنجاب بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پہلے ہی بڑھ چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تربیلا ڈیم میں سلٹ آنے سے بجلی کی پیداوار بند ہوگئی،

کورونا وائرس ، پاکستان میں مزید 1 ہزار303 کیسز رپورٹ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 21 ہزار529 تک پہنچ گئی۔جبکہ عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 76اموات ہوچکی ہیں۔جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 9 لاکھ 37 ہزار 434 ہے۔ جبکہ 24 گھنٹوں میں

سعودی عرب میں کورونا کی تازہ صورت حال

ریاض: سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس کے 1 ہزار 261 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔سعودی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹے میں 922 مریضوں نے کورونا کو شکست بھی دی۔ مملکت میں اب تک 4 لاکھ 42 ہزار 782 مریض مہلک وائرس سے صحت یاب ہوچکے

رواں ماہ کے دوران بارشوں کے مزید 3 سلسلوں کی آمد کی پیشن گوئی

قیامت خیز گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری، بارشوں کا تگڑا سسٹم پاکستان میں داخل ہونے کیلئے تیار، رواں ماہ کے دوران بارشوں کے مزید 3 سلسلوں کی آمد کی پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق سال کے سب سے گرم مہینے جون کے آغاز کے بعد سے

کراچی:صبح اور شام کے اوقات میں بوندا باندی کا بھی امکان

صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں آج مطلع مکمل و جزوی طور پر ابر آلود رہ سکتا ہے، صبح اور شام کے اوقات میں بوندا باندی کا بھی امکان ہے۔اس وقت شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 72 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے، شہر میں 12 تا 18 کلو میٹر فی گھنٹہ کی

پیشاور، کورونا کیسز کی شرح 3 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

خیبرپختونخوا کے دارلحکومت پشاور اور مردان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی جبکہ صوبے میں کورونا وائرس ایکٹیو کی تعداد بھی کم ہوکر 3 ہزار 998 ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کیسز میں مسلسل کمی

پیپلز پارٹی پی ڈی ایم کا حصہ نہیں ہے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان چیئرمین نیب ہیں اور پیپلز پارٹی اب پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا حصہ نہیں ہے۔مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو