دُنیا بھر میں کورونا متاثرین 64 لاکھ، 3 لاکھ 78 ہزار سے زائد اموات

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔ مختلف ممالک میں کورونا وائرس کی وباء کا زور ٹوٹ چکا ہے تو کہیں یہ عروج پر ہے اور کہیں اس کے

کینیڈا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ جاری ہے

کینیڈا میں کورونا وائرس سے متاثر ہونیوالے افراد کی تعداد اکانوے ہزار سات سو پانچ ہو گئی ہے،ملک بھر میں کورونا وائرس کے باعث ہلاک ہونیوالے افراد کی تعداد سات ہزار تین سو چھبیس تک جا پہنچی ہے۔ کیوبیک صوبہ کورونا وائرس سے سب سے متاثر ہوا ہے

سوشل میڈیا پر پھیلنے والی خبریں مسترد، میری صحت بہتر ہے: اداکارہ ندا یاسر

لاہور: اداکارہ ندا یاسر نے سوشل میڈیا پر پھیلنے والی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری صحت بہتر ہے اور اہلخانہ سمیت گھر پر ہیںاداکارہ ندا یاسر، ان کے شوہر سمیت اور ان کی بیٹی میں 25 مئی کو کورونا کی تشخیص ہوئی تھی جبکہ ان کے مارننگ

امریکی صدر کا فوج تعینات کرنے کا اعلان

واشنگٹن:امریکی صدر نے امن و امان کی بحالی کے لیے فوج تعینات کرنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا ہنگامے ختم کرنے کے لیے فوج تعینات کروں گا، خطرناک گروہوں کے خطرناک حملے برداشت نہیں کئے جائیں گے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے کہا

پیرس میں کیفے اور ریستوران کھل گئے

پیرس: مختلف ممالک میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد زندگی معمول پر آنے لگی، پیرس کی معروف شاہراہ پر کیفے اور ریستوارن میں کام شروع ہو گیا۔ برطانیہ کی سب سے چھوٹی کافی شاپ بھی کھل گئی۔ تھائی لینڈ میں بیوٹی سیلون کھولنے کے بعد گاہکوں کو منی ماسک

شہروز سبزواری نے ویڈیو جاری کر دی

 اداکار شہروز سبزواری نے صدف کنول سے شادی پر تنقید کے حوالے سے ویڈیو جاری کر دی۔ شہروز سبزواری کا ویڈیو میں کہنا ہے کہ صدف کے ساتھ شادی پر تنقید کرتے ہوئے انہیں ایک جھوٹا اور اپنی سابقہ بیوی سے دھوکہ کرنے والا شخص کہا گیا جو ان کے لئے

سعودی عرب نے شہریوں کو خبردار کردیا

یاض : سعودی حکومت نے پانی کا بل بروقت ادا نہ کرنے والے شہریوں کو تنبیہ کی ہے کہ نادہندگان کے کنکشن منقطع اور واٹر ٹینکر سروس کی آن لائن ادائیگی لازمی کردی جائے گی۔سعودی نیشنل واٹر کمپنی نے پانی کا بل ادا نہ کرنے والوں کی سروس معطل کرنے کا

بھارت میں پاکستان زندہ باد کے نعرے

نئی دہلی: بھارت میں ایک بار پھر پاکستان زندہ باد اور کشمیر کو آزاد کر کے نعروں کی گونج نے مودی سرکار کی نیندیں حرام کردیں بھارتی پولیس نے انتقام لینا شروع کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی شہر بنگلور میں اقلیتوں سے

کرونا وائرس سے پاکستان کی زرعی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ

اسلام آباد: کرونا وائرس نے زرعی شعبے کے لیے بھی خطرے کی گھنٹی بجا دی، وبا کی وجہ سے فوڈ چین اور زرعی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ نیشنل پروڈکٹوٹی آرگنائزیشن (این پی او) پاکستان نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے

ابرار الحق کورونا وائرس کا شکار

 تحریک انصاف کے رہنما اور ہلال احمر کے چیئرمین و پاکستانی گلوکار ابرار الحق بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ ابرار الحق نت سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرلکھا کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد  خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے، ہلال