بلوچستان میں ایک روز میں کورونا کے مزید 357 کیسز

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان میں 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے 357 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ اس عرصے میں کرونا وائرس سے مزید 4 اموات ہوئی ہیں۔ترجمان محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ صوبہ بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 357 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد بلوچستان

پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 1899 کیسز

لاہور: پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 1899 نئے کیسز سامنے آگئے، جس کے بعد صوبے میں کورونا کے کنفرم مریضوں کی تعداد 60 ہزار 138 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق صوبے میں کورونا سے 53 مزید اموات ہوئیں جس کے بعد اموات کی کل تعداد 1202 ہوچکی ہے۔

سعودی عرب میں کورونا کے مزید کیسز، فضائی آپریشن معطل

سعودی عرب میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جس کے باعث حکومت نے علاقائی فضائی آپریشن پھر معطل کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 4 ہزار 919 کیسز رپورٹ ہوئے جو اب تک ایک روز میں سب سے زیادہ

سیاحت بحال کرنے کا اعلان

ریاض: سعودی عرب میں 21 جون سے سیاحت بحال کرنے کا اعلان کردیا گیا، دیگر عرب ممالک بھی جلد سیاحتی پروگرام شروع کردیں گے۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں اتوار 21 جون سے سیاحت کا شعبہ مکمل طور پر

سلامتی کونسل ، بھارت غیرمستقل رکن منتخب

نیویارک : بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیرمستقل رکن منتخب ہوگیا، پاکستان نےغیرمستقل ارکان کےانتخاب میں بھارت کیخلاف ووٹ دیا تفصیلات کے مطابق بھارت کا انتخاب آئندہ دو سال کیلئے ہوا۔ ووٹنگ کے دوران بھارت نے 193 میں سے 184 ووٹ حاصل

پاکستان میں کورونا مریضوں کی جان بچانے والی دوا کی قیمتوں میں 100 گنا اضافہ

کراچی : ادویات ساز اداروں اور ڈسٹری بیوٹرز نے کورونا مریضوں کی جان بچانے والی دوا ڈیکسا میتھازون کی قیمتوں میں 100 گنا اضافہ کردیا، ہولسیل فارما آرگنائزیشن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ادویات غائب ہونے کا نوٹس لے اور عناصر کو پکڑا جائے۔

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں دن میں دو مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تفصیلات کے مطابق منگل کی صبح ساڑھے چھ بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی ریکٹر اسکیل پر شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکے جڑواں

کورونا فری ہونے کے چند روز بعد نیوزی لینڈ میں 2 نئے کورونا کیسز

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے 8 جون کو ملک کو کورونا فری قرار دے کر پابندیاں اٹھانے کا اعلان کیا تھا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزرات صحت نے تصدیق کی ہے کہ 24 دن تک کوئی نیا کیس سامنے نہ آنے کے بعد اب 2 خواتین

دوران کال ائیر پوڈز پھٹ گئے

حال ہی میں ایک صارف کے دوران کال ایپل کے ائیر ہوڈز پھٹ جانے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ویبو کی رپورٹ کے مطابق صارف کال پر بات کر رہا تھا کہ اس دوران اس کے ایپل کے ائیرپوڈز کان میں ہی پھٹ گئے۔واقعے پر متاثرہ شخص فوری اسپتال پہنچا جہاں ڈاکٹر نے

سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ

کراچی: سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگا، فی تولہ قیمت 600 روپے اضافے سے98 ہزار 700روپے ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ 10گرام سونے کی قیمت 515 روپے اضافے سے 84ہزار 619 روپے ہوگئی۔عالمی