انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

ڈالر ریٹ میں پھر اضافہ، انٹربینک مارکیٹ میں امریکی کرنسی 57 پیسے مہنگی ہو گئی۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر ریٹ پھر بڑھ گیا، انٹربینک میں 57 پیسے اضافے کے ساتھ ڈالر 167 روپے 15 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔ رواں ماہ کے دوران ڈالر 2 اعشاریہ 5 فیصد

مصر نے ویزہ فیس انتہائی کم کردی

مصری حکومت نے 25 ڈالر ویزہ فیس مقرر کردی تاہم جی سی سی کے ممالک کے شہریوں سے یہ فیس وصول نہیں کی جائے گی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سیاحت کی غرض سے مصر کا رخ کرنے والے تمام ممالک کے شہریوں کو مصر میں داخل ہونے کے لیے 25 ڈالر

کراچی،لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھانے کا اعلان

کےالیکٹرک نے شہر میں لوڈشیڈنگ کے دورانیہ میں اضافے کا اعلان کردیا آج رات سے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شہر بھر میں شروع کردیا گیا۔ ترجمان کے الیکٹرک نے میڈیا کو بتایا ہے کہ گیس اور فرنس آئل میں کمی کی وجہ سے کےالیکٹرک کی پیداواری صلاحیت

سگریٹ پر 100 فیصد ایف ای ڈی اضافے کی سفارش منظور

سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سگریٹ پر 100 فیصد ایف ای ڈی میں اضافے کی سفارش کی منظوری دیدی۔سینیٹر کلثوم پروین کی جانب سے سگریٹ پر ایف ای ڈی میں اضافے کی سفارش کی گئی تھی،

کورونا وائرس کی 6 نئی علامات کی نشاندہی

امریکا کے سینٹر فار ڈیزیزر اینڈ کنٹرول نے کورونا کی علامات کے حوالے سے ایک تحقیقی مطالعہ کیا اور علامات کے بغیر متاثر ہونے والے مریضوں کا ڈیٹا اکھٹا کیا۔امریکی ماہرین کے مطابق اُن کی تحقیق کے دوران کرونا کی 6 نئی علامات سامنے آئیں جو پہلے

سعودی عرب میں کورونا وائرس، کرفیو اور لاک ڈاؤن ختم

سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے نافذ کیے جانے والا کرفیو اتوار 21 جون سے ختم ہونے پر سعودی عرب کے تمام سرکاری اداروں میں کام حسب معمول شروع کردیا گیا۔ تمام

پاکستان میں یکم ذوالقعدہ 23 جون کو ہوگی

کراچی: پاکستان میں ماہِ ذی القعد 1441 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا یکم ذوالقعدہ بروز منگل 23 جون 2020ء کو ہوگی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کے زیر صدارت محکمہ موسمیات میں ذی العقد کا چاند دیکھنے کے لئے اجلاس منعقد

بندروں پر تجربے کے بعد چین میں بندروں کی قلت

بیجنگ: چین میں کورونا ویکسین کے تجربے کے لیے بندروں کا استعمال بڑھنے کے بعد بندروں کی قلت پیدا ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین میں بندر انڈر گراؤنڈ ہوگئے؟ کورونا ویکسین کا تجربہ کرنے کے لیے بندروں کی سخت ضرورت لیکن تجربے

کورونا کی ویکسین جلد دستیاب ہوگی: عالمی ادارہ صحت

جینیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خوش خبری سنائی ہے کہ کورونا سے بچاؤ کی ویکسین جلد دستیاب ہوگی۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ایچ او کی سائنسدانوں کی ٹیم کی سربراہ سومیا سوامناتھن نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ رواں سال

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ کے قریب پہنچ گئی

کورونا وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ کے قریب پہنچ گئی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں دنیا بھر میں 3 ہزار 338 افراد وائرس سے ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ 1 لاکھ 30 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے، وائرس سے اب تک 48 لاکھ 42 ہزار مریض صحت یاب