سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

کراچی: عالمی سطح پر سونے کی قیمتیں بڑھنے کے بعد صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا

کورونا ویکسین، امریکہ کی لاکھوں ڈالر امداد

واشنگٹن: امریکی بائیو ٹیکنالوجی کمپنی انوویو فارماسیوٹیکل کا کہنا ہے کہ انہیں کورونا وائرس کے خلاف اپنی ویکسین اور اس کے ساتھ تیار کی گئی ڈیوائس کے لیے امریکی محکمہ دفاع سے 71 ملین ڈالر وصول ہوگئے ہیں۔مذکورہ کمپنی کورونا وائرس کے خلاف

نیوزی لینڈ کو ایک اور جھٹکا

نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد ایک اور کورونا کیس سامنے آگیا جس کے بعد ملک میں وبا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 3 ہوگئی۔نیوزی لینڈ میں کورونا،لاک ڈاؤن اور تمام تر پابندیوں کے خاتمے کے دو ہفتے بعد 3 وبا کے مریض سامنے

کورونا وائرس، عالمی رہنما سیاست کے بجائے متحد ہو جائیں،عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈ روس کا کہنا ہے کہ عالمی رہنما کرونا وائرس پر سیاست کرنے کے بجائے اس سے لڑنے کے لیے متحد ہو جائیں۔عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈ روس نے ورلڈ گورنمنٹ سمٹ کے موقع پر ویڈیو کانفرنس سے خطاب

نیوزی لینڈ میں زلزلے کے جھٹکے

نیوزی لینڈ کے جنوبی جزیرے ملفورڈ ساؤنڈ میں 5.9 شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ ایک پارک میں کھڑی کاریں لڑھکنے لگیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کے سیاحتی جزیرہ کے قریبی علاقوں میں 5.9 شدت

اسمارٹ لاک ڈاؤن، لاہور سمیت پنجاب کے مزید 33 مقامات سیل

پنجاب میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے سمارٹ لاک ڈاؤن مزید سخت ہوگا، چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کی سربراہی میں پنجاب کے مزید 33 مقامات سیل کرے کا فیصلہ ہوا، جواد رفیق نے کورونا سے نمٹنے کیلئے ایس او پیز پر ہر صورت عملدرآمد کا حکم

کورونا، دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 92 لاکھ سے تجاوز

کووِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا سے اب تک 92 لاکھ 2 ہزار 500 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ کے قریب پہنچ گئی،چوبیس گھنٹوں میں دنیا بھر میں 3 ہزار 880 افراد وائرس سے ہلاک ہو چکے جبکہ

سائرہ یوسف کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

اداکار شہروز سبزواری کی سابقہ اہلیہ اداکارہ سائرہ یوسف کی سوشل میڈیا پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اداکارہ سائرہ یوسف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر فادرز ڈے کی مناسبت سے پوسٹ شیئر کی جو سوشل میڈیا پر

عالمی وبا، امریکا نئی مشکل میں پھنس گیا

امریکا میں کورونا وائرس سے اب زیادہ تر نوجوان نسل متاثر ہورہی ہے، مختلف ریاستوں میں کیسز بڑھ رہے ہیں، مہلک وائرس کے حالیہ شکار ہونے والوں کی عمریں 20 سے 25 ریکارڈ کی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ صحت نے خبردار

کراچی مویشی منڈی کی تیاریاں مکمل

کراچی میں ایشیاء کی سب سے بڑی مویشی منڈی لگنے کی تیاریاں مکمل ہو گئیں، ملک بھر سے بیوپاری اپنے جانوروں کے ہمراہ کراچی پہنچ گئے، انتظامیہ کا کہنا ہے کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کرایا جائے گا، منڈی میں سماجی فاصلے رکھنا اور ماسک پہننا