کورونا اسپرے کی آڑ میں وارداتیں

پنجاب کی تحصیل جڑانوالہ کے علاقے ظفر وال میں تین ڈاکو گھر والوں کو بے ہوش کرکے سونا اور نقدی لوٹ کر فرارہوگئے۔اہلخانہ نے پولیس کو اپنے بیان میں بتایا کہ کورونا کا جراثیم کش اسپرے کرنے کے بہانے 3 ڈاکو گھر میں داخل ہوئے، اسپرے کیا تو گھر میں

بھارتی فوج نے 8 سالہ بچے سمیت مزید 4 کشمیری شہید کردیے

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے جہاں ضلع پلوامہ اور اسلام آباد میں سرچ آپریشن کی آڑ میں 4 کشمیریوں کو شہید کردیا گیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی قابض فوج نے ضلع پلوامہ کے علاقے ترال میں سرچ آپریشن کی آڑ

یورپ، کورونا وائرس کی نئی لہز سر اٹھانے لگی

یورپ میں کورونا وائرس کی نئی لہز سر اٹھانے لگی، ٹیڈ روس کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین بن بھی گئی تو اگلے سال سے پہلے دستیاب نہیں ہوگی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یورپی ممالک میں سخت لاک ڈاون کے بعد نرمی کی گئی تو کورونا وائرس

ایک شخص سے خاندان کے 16 افراد کورونا متاثر

سعودی عرب: ایک سے دوسرے شہر سفر کرنے والا شخص اپنے گھر کورونا وائرس کو بھی ساتھ لے آیا، کورونا سے بزرگ والد جاں بحق ہوگئے جبکہ خاندان کے دیگر 16 افراد بھی وائرس کا شکار ہوگئے۔سعودی وزارت صحت نے کہا ہے کہ احتیاطی تدابیر کو نظر انداز کرنے

ابراہم لنکن کا مجسمہ توڑنے کا منصوبہ

واشنگٹن:امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یادگاروں کے تحفظ کے لیے ایگزیکٹو حکم نامے پر دستخط کر دیے، حکم نامے میں عوامی یادگاروں اور سرکاری املاک کی توڑ پھوڑ غیر قانونی قرار دی گئی ہے۔حکم نامے کے مطابق یادگاروں کی حفاظت میں

709سے زائد مارکیٹ اور دکانیں سیل

اسلام آباد: 24 گھنٹوں کے دوران ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے 7 ہزار سے زائد واقعات ریکارڈ کئے گئے کارروائی کرتے ہوئے 709سے زائد مارکیٹیں، دکانیں اور 2 صنعتی یونٹس کو سیل کردیا گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں ایس او پیز کی خلاف

سائنس دانوں کا بڑا تجربہ کامیاب

کولمبیا کے سائنس دانوں نے الٹرا وائلیٹ لائٹ کی ایک قسم فار یو وی سی کی مدد سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ روکنے کا ایک کامیاب تجربہ کیا غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کولمبیا یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق میں یہ بات ثابت ہوئی کہ فار یو

کورونا وائرس ، وٹامن سی کا استعمال کریں، طبی ماہرین

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے طبی ماہرین نے وٹامن سی استعمال کرنے کا مشورہ دے دیا۔ طبی ماہرین نے مشورہ دیا ہے کہ کورونا سے بچنا چاہتے ہیں تو وٹامن سی کا استعمال کریں، وٹامن سی سپلیمنٹس سے حاصل کرنے کے بجائے غذا کے طور پر حاصل کرنا زیادہ بہتر

تیل کی قلت کا بہانہ،لوڈشیڈنگ میں اضافہ

کے الیکٹرک نے تیل کی قلت کا بہانہ بناکر لوڈشیڈنگ میں مزید اضافہ کردیا۔کراچی کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ اور اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جو روز بدترین ہوتا جارہا ہے، کے الیکٹرک کی جانب سے صارفین کو تیل کی قلت کے باعث لوڈشیڈنگ کے

کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئی

کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے کے الیکٹرک کے دعوے کو مسترد کردیا۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ کےالیکٹرک کوگیس کی سپلائی میں کوئی کمی نہیں کی، کے الیکٹرک نے گیس کی کم فراہمی کا بے بنیاد الزام عائد