لاہور، 60 سے زائد سیل علاقے کھول دیے گئے

لاہور میں کورونا کیسز میں کمی کے باعث 15 روز قبل مکمل سیل کیے گئے 60 سے زائد علاقوں کو کھول دیا گیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے شہر کے 7 علاقوں میں جاری مکمل لاک ڈاؤن میں مزید 3 روز کی توسیع کردی جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جب کہ 15

تارکین کی ترسیلات زر میں اضافہ

سعودی عرب سے مئی میں تارکین وطن کے ترسیلات زر میں 11.8 ارب ریال کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، اپریل کے مقابلے میں مئی کے مہینے میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔سعودی عریبین مانیٹری اتھارٹی نے بتایا ہے کہ مئی 2019 کے مقابلے میں مئی 2020 کے

بھارت پاکستان کیخلاف ہتھیار جمع کرنے لگا

اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ بھارت نے پاکستان کیخلاف ہتھیار جمع کرنا شروع کردیئے ہیں اور فرانس سے رافیل طیاروں کی جلد فراہمی کی درخواست کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں

عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجادی

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹرٹیڈروس نے خبردار کیا ہے کہ ابھی کورونا وبا سے بدترین صورتحال آنا باقی ہے، 6ماہ بعد بھی وائرس خاتمے کے قریب تک نہیں پہنچا بلکہ مرض کا پھیلاؤ درحقیقت تیزہو رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق قاتل کورونا وائرس کو دنیا میں

امریکہ میں کورونا وبا نے ایک بار پھر ڈیرے ڈال لیے

امریکہ 25 سے زائد ریاستوں میں مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھنے لگی، تفصیلات کے مطابق امریکہ کی25 سے زائد ریاستوں میں کورونا کیسز میں اضافہ ہوگیا ہے، فلوریڈا، ٹیکساس اور ایری زونا میں صورتحال انتہائی تشویشناک قرار دے دی گئی ہے۔امریکی سینیٹ میں

کویت نے کمرشل فلائٹس کی بحالی کا اعلان کردیا

کویت کے محکمہ شہری ہوابازی نے یکم اگست سے کمرشل فلائٹس کی بحالی کا اعلان کردیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یکم اگست سے کویت میں کمرشل پروازیں بحال کردی جائیں گی جبکہ فلائٹس کی مکمل بحالی مرحلہ وار ہوگی،رپورٹ کے مطابق 1 اگست 2020 سے کویت

اٹلی، کورونا وائرس کے بارے میں نئی تحقیق

اٹلی میں کورونا وائرس کے حوالے سے ایک تحقیق سے پتہ چلا کہ اپریل کے مقابلے میں مئی میں جو افراد کورونا کا شکار ہوئے ان میں وائرس کا زور کم تھا۔ اٹلی میں چھوٹے پیمانے پر کی جانے والی ایک تحقیق میں ماہرین نے دیکھا کہ اپریل میں کورونا وائرس کا

سگریٹ لائٹر نے درجنوں افراد کورونا کا مریض بنا دیا

آسٹریلیا میں ایک لائٹر نے درجنوں لوگوں کو کورونا وائرس میں مبتلا کردیا، ایک ہوٹل کا عملہ اس کورونا زدہ لائٹر کو بار بار استعمال کرتا رہا۔ سماجی فاصلہ برقرار رکھنے اور احتیاط کرنے کے باوجود ایک سگریٹ لائٹر کورونا وائرس پھیلانے کی وجہ بن

کورونا وائرس، نئی تحقیق سے ماہرین تشویش میں مبتلا

ہسپانوی ماہرین نے اسپین کے شہر بارسلونا کے سیوریج کے مارچ 2019 میں لیے گئے نمونوں میں کورونا وائرس کی موجودگی دریافت کرلی، یہ نمونے چین میں کورونا وائرس کے آغاز اور پھیلاؤ سے 9 ماہ قبل لیے گئے تھے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق یونیورسٹی آف

رواں ہفتے میں مہنگائی میں اضافہ

اسلام آباد : جون کے آخری ہفتے میں مہنگائی میں مزید اضافہ ہوا اور مہنگائی کی شرح 10.21 فیصد تک جا پہنچی۔وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کردیئے جس میں بتایا گیا کہ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.15 فیصد