کورونا وائرس کا بحران مزید بدتر ہونے کا امکان ہے۔ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس کا کہنا ہے کہ بہت سارے ممالک غلط سمت میں جارہے ہیں، اگر حکومتیں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے اقدامات نہیں اٹھائیں گی تو صورتحال مزید خراب ہوجائے گی۔جن ممالک میں کورونا کے خطرات کو کم کرنے کے لیے

ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک میں کورونا سے اموات کا ذمہ گورنر کو ٹھہرا دیا

امریکی صدر نے ہانگ کانگ کی خصوصی اہمیت ختم کرتے ہوئے اس کے ساتھ کیے گئے تمام معاہدے ختم کردیے ہانک کانگ کے ساتھ خصوصی معاہدے ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اس حوالے سے ایگزیکٹیو حکم نامے پر دستخط کردیئے۔امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا

ٹرمپ کے ڈبلیو ایچ او اور چین پر الزامات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا کانفرنس کرتے ہوئے مخالف صدارتی امیدوار جوبائیڈن، سابق صدر اوباما، ڈبلیو ایچ او اور چین کے خلاف الزامات کے انبار لگا دیے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی امیدوار جوبائیڈن پر تنقید کے نشتر چلاتے

چینی سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں چینی سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں چینی کی فی کلو قیمت میں 2 روپے 14 پیسے کا بڑا اضافہ ہوا ہے اور چینی کی قیمت 80 روپے سےبڑھ کر 83 روپے فی کلو

نیپال میں تمام بھارتی چینلز کی نشریات بند

نیپال کی حکومت اور وزیراعظم کیخلاف بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے پر نیپال نے آج سے تمام بھارتی چینلز کی نشریات بند کردی ہیں۔ نیپال نے بھارتی پروپیگنڈا کا سخت رد عمل دیتے ہوئے ملک میں تمام بھارتی چینلز کی نشریات بند کردیں۔نیپال کی حکومت اور

کے الیکٹرک کے عملے کو دھمکیاں دینے والا مرکزی ملزم گرفتار

کے الیکٹرک کے عملے کو دھمکیاں دینے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ گلستان جوہر بلاک ون میں غیر قانونی کنڈا مافیا کے خلاف کارروائی کرنے والے عملے کو دھمکیاں دینے والے ملزم کو پولیس نے گلستان جوہر سے گرفتار کیا۔پولیس کے مطابق کے الیکٹرک

امریکی صدر سے متعلق سنگین انکشافات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بھتیجی میری ٹرمپ نے اپنی کتاب میں انھیں جھوٹا اور خود پسند شخص قرار دیا ہے۔میری ٹرمپ کی کتاب کا عنوان 'بہت زیادہ اور ہمیشہ ناکافی' جب کہ ذیلی عنوان (سب ٹائٹل) 'کس طرح میرے خاندان نے دنیا کا سب سے خطرناک انسان تخلیق

صوبے کے 7 شہروں کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

پنجاب حکومت نے صوبے کے 7 شہروں کے مختلف علاقوں میں 15 دن کے لیے اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا۔محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن آج رات 12 بجے سے شروع ہوکر 24 جولائی تک جاری رہے گا۔نوٹیفکیشن

پنجاب، کورونا کے مریضوں میں کمی آنا شروع

پنجاب میں کورونا کے مریضوں میں واضح کمی آنا شروع ہوگئی جس کی ایک وجہ علامات کے بغیر ٹیسٹوں میں کمی بھی بتائی گئی ہے۔حکومت پنجاب نے عالمی ادارہ صحت کی نئی گائیڈ لائن جاری ہونے کے بعد علامات کے بغیر کورونا ٹیسٹ کرنا بند کردیے ہیں جس کے بعد

ایک تولہ سونے کی قیمت نئی بلندیوں پر پہنچ گئی

10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے اضافے سے 93536 روپے پر آگئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 12 ڈالراضافے سے 1814 ڈالر فی اونس ہے۔دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر 18 پیسے سستا ہوا ہے، کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 166.58روپے