شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا اہم فیصلہ

شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے تین شاہی فرامین جاری کرکے انجینیئر ولید الخریجی کو نائب وزیر خارجہ بدرجہ وزیر، انجینیئر عبداللہ البدیر کو نائب وزیرآباد کاری اور ڈاکٹر بندر السجان کو پبلک مینجمنٹ انسٹی ٹیوٹ کا ڈائریکٹر جنرل مقرر کیا ہے۔سعودی

لاکھوں لوگوں نے سگریٹ نوشی جیسی بری عادت ترک کردی۔

برطانیہ میں سگریٹ نوشی اور صحت سے متعلق کام کرنے والے فلاحی ادارے نے ایک سروے کیا جس کے نتائج بھی جاری کیے گئے ہیں۔سروے رپورٹ میں مطابق 15 اپریل سے 20 جون تک برطانیہ میں دس لاکھ سے زائد افراد نے سگریٹ نوشی کی بری عادت سے چھٹکارا حاصل

کورونا، امریکی کمپنی کی بڑی کامیابی

امریکی کمپنی موڈرنا کی جانب سے تیارہ کردہ کورونا ویکسین کے پہلے آزمائشی مرحلے میں نتائج حوصلہ افزا رہے ہیں۔امریکی کمپنی کے مطابق پہلے آزمائشی مرحلے میں ان کی جانب سے تیار کردہ ویکسین کے نتائج کامیاب رہے ہیں، ویکسین مریضوں کے لیے محفوظ اور

کے الیکٹرک کا غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

کراچی: کے الیکٹرک نے کراچی کے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی، مختلف علاقوں میں شہریوں نے رات سوتے جاگتے گزار دی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقوں ماڈل کالونی، شاہ فیصل ٹاؤن، طارق بن زیاد سوسائٹی، معین آباد میں بجلی رات بھر بند رہی، ایف بی

وفاقی حکومت نے سمت درست نہ کی تو مزید بحران پیدا ہوں گے: مرتضیٰ وہاب

کراچی: ترجمان حکومت سندھ مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کے کچھ نہ کرنے سے نقصان عوام کا ہو رہا ہے، حکومت نے سمت درست نہ کی تو مزید بحران پیدا ہوں گے۔ انھٔ کہنا ہے کہ دنیا میں پیٹرول کی قیمتیں کم ہوئیں لیکن یہاں حکومت نے تاخیر کی،

محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کردیا

کراچی میں 17جولائی کی دوپہر گرج چمک کیساتھ تیز بارش کا امکان ہے، بارش سے قبل گرد الود ہوائیں بھی چلیں گی۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں مون سون کے دوسرے اسپیل کی پیشگوئی کردی ہے، ڈی جی میٹ سردار سرفراز نے کہا کراچی میں 17جولائی کی دوپہر بادل

غیر ملکی طلبہ کو امریکہ سے بے دخل کرنے کا فیصلہ واپس

ٹرمپ انتظامیہ نے آن لائن کلاسز لینے والے والے طلبا و طالبات کو امریکہ سے بے دخل کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا، فیصلے سے لاکھوں غیر ملکی طلبا کی ملک بدری کا خطرہ ٹل گیا۔تفصیلات کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے غیرملکی طلبا کو بےدخل کرنے کا فیصلہ واپس

ڈونلڈ ٹرمپ نے جلد نیا امیگریشن ایکٹ لانے کا عندیہ دے دیا

امریکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا میں نیا امیگریشن ایکٹ لایا جا رہا ہے، بہت جلد امیگریشن ایکٹ پر دستخط کرنے جا رہا ہوں۔ٹرمپ نے کہا کہ میں نہیں چاہتا کہ جہادی ممالک سے لوگ یہاں آ کر

بھارت میں 66 جانور ہلاک

بھارتی ریاست آسام میں سیلابی صورت حال کے نتیجے میں 66 جانور ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ریاست آسام میں قائم ’کازی نگر نیشنل پارک‘ میں تیز بارش کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی جس کی زد میں آکر درجنوں جانور مارے گئے

کورونا وائرس سے متاثر افراد کتنے دن تک اس سے محفوظ رہ سکتے ہیں؟

لندن کے کنگ کالج میں کی گئی تحقیق میں ایسے افراد کے خون میں موجود اینٹی باڈیز کا تجزیہ کیا گیا جو کورونا وائرس سے صحتیاب ہوچکے تھے۔مذکورہ تحقیق سے پتہ چلا کہ وہ افراد جن میں اس وائرس کے خلاف معمولی علامات بھی ظاہر ہوئیں، ان میں بھی اس مرض