ملک بھر میں کورونا کے نئے 432 کیسز رپورٹ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کورونا کے تازہ اعدادوشمار جاری کردیے جس میں 24 گھنٹے میں ملک بھر میں عالمی وبا سے 15 افراد جاں بحق ہوئے ۔ این سی اوسی کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 10 ہزار 690 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے

کورونا وائرس، متاثرین کی تعداد ڈیڑھ کروڑ سے تجاوز

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد ڈیڑھ کروڑ سے تجاوز کر گئی عالمگیر وبا نے دنیا کے 213 ممالک اور علاقوں میں 1 کروڑ 51 لاکھ 8 ہزار افراد کو متاثر کر دیا ہے۔کورونا وائرس سے دنیا بھر کے مختلف ممالک میں اب تک 6 لاکھ 19 ہزار 800

دبئی میں پہلا چینی سرکاری اسکول

متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں چین اپنا پہلا سرکاری اسکول کھولنے جارہا ہے، اسکول کے قیام کا بنیادی مقصد امارات میں چینی کمیونٹی کو تعلیمی سہولت فراہم کرنا ہے۔اماراتی ذرائع ابلاغ کے مطابق دبئی محکمہ تعلیم نے کہا ہے کہ چین آئندہ تعلیمی

برازیل کے صدر کا تیسرا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت

برازیل کے صدر جیر بولزونرو کا تیسری بار بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، ڈاکٹرز نے انہیں مکمل آئسولیشن میں جانے کا مشورہ دے دیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق برازیلین صدر کا 7 جولائی کو پہلا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے باوجود انہوں نے

کورونا وائرس بات چیت سے بھی پھیل سکتا ہے

یونیورسٹی آف نبراسکا میڈیکل سینٹر کی تحقیق میں‌ بتایا گیا ہے کہ کورونا وائرس صرف چھینک یا کھانسی سے نہیں بلکہ بات چیت سے بھی پھیل سکتا ہے۔ماہرین کے مطابق بولنے کے دوران منہ سے نکلنے والے ننھے ذرات فضا میں ایک گھنٹے سے زائد وقت کے لیے معلق

پاکستان کے لیے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

ایشین انفرا اسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک نے پاکستان کے لیے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی قرض کی منظوری کورونا وائرس سے متاثر معیشت کی بحالی کے لیے دی گئی ہے۔ قرضہ حکومت پاکستان کو رائز پروگرام کے تحت فراہم کیا جائے گا، نئے قرضے کی منظوری کے

سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 15 ہزار روپے تک جا پہنچی۔تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔جیولرز ایسوسی

پارکس میں عوام کے داخلے پر پابندی؟ سندھ حکومت کی وضاحت

سندھ حکومت نے کورونا وبا کے دوران پبلک پارکس میں عوام کے داخلے پر پابندی سے متعلق اہم وضاحت کر دی محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سندھ کے پبلک پارکس میں عوام کے داخلے پرپابندی نہیں ہے۔اعلامیہ کے مطابق پبلک پارکس واکنگ

غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں کی جا رہی, کےالیکٹرک

کے الیکٹرک کے ترجمان کا کہنا تھا کہ صارفین کو فالٹ اور شٹ ڈاؤن کی پیشگی اطلاع دی جاتی ہے۔ شہر میں کہیں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں کی جا رہی، مقامی فالٹ کو لوڈشیڈنگ سے تشبیہ دینا غلط ہے۔لوڈشیڈنگ کا شیڈول روزانہ کی بنیاد پر ویب سائٹ پر اپ لوڈ

کورونا وائرس، بہترین حکمت عملی کو دنیا بھی سراہنے لگی

کورونا وباء کی روک تھام کی فہرست میں پاکستان چوتھے نمبر پر آگیا۔ کورونا وباء کی روک تھام کیلئے پاکستان کی کوششوں کا عالمی سطح پراعتراف کیا جانے لگا۔ امپیریل کالج لندن نے پاکستان کی وباء کی روک تھام کی کوششوں کو سراہا، امپیریل کالج لندن کی