شاہراہوں پر لگے بل بورڈز کے خلاف کارروائی شروع

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے احکامات کے بعد کراچی میں دیو ہیکل بل بورڈز اور ہورڈنگز کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔ شہر کی اہم شاہراہوں پر قائم دیو قامت بل بورڈز کو ہٹانے کا عمل شروع کردیا گیا ہے، کے ایم سی انتظامیہ نے سپریم کورٹ کے

چمن دھماکے میں 8 کلو دھماکہ خیز مواد کا استعمال کیا گیا

چمن بم دھماکے کا مقدمہ ایس ایچ او کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا ہے، جس میں دہشت گردی، قتل، اقدام قتل، خوف و ہراس پھیلانا اور املاک کو نقصان پہنچانے کی دفعات کو شامل کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل بم دھماکے

عالمی ادارہ صحت کا کورونا ویکسین سے متعلق اہم بیان

ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل کا کہنا ہے کہ تمام ترکاوشیں بروئے کار لائی جارہی ہیں لیکن اس کے باوجود خدشہ ہے کہ کورونا کی تیر بہدف ویکسین شاید تیار نہ ہوسکے۔انہوں نے کہا کہ کورونا کے مؤثر ترین علاج کی دریافت میں ابھی کافی وقت درکار ہے تمام

مایوسی کے شکار افراد جلد مر جاتے ہیں، تحقیق

آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے ہر وقت مایوسی کا شکار رہنے والے افراد کو بُری خبر سنادی، سائنس دانوں نے تین ہزار سے زائد لوگوں پر کی جانے والی تحقیق کے نتائج میں بتایا کہ مایوس رہنے والے لوگ جلدی مرجاتے ہیں۔دوسری طرف خوشگوار زندگی کے حامل افراد

حمزہ علی عباسی نے بیٹے کی پہلی تصویر شیئر کر دی

اداکار حمزہ علی عباسی نے اپنے بیٹے محمد مصطفیٰ عباسی کی پہلی تصویر شیئر کی ہے۔پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی نے سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے نومولود بیٹے کی تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔اداکار نے انسٹاگرام پر بیٹے کی تصویر شیئر

جولائی میں مہنگائی کی شرح میں 2.50فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا

وفاقی ادارہ شماریات نے جولائی 2020 میں مہنگائی کے اعداد وشمارجاری کردیئے نئے مالی سال2020-21کے آغازمیں بھی مہنگائی میں اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ جولائی 2020 میں مہنگائی کی شرح میں 2.50 فیصداضافہ ریکارڈ کیا گیا جولائی 2019 کے

کورونا جسم کے کس حصے کو سب سے زیادہ متاثر کرتا ہے؟

امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس مریضوں کے گردوں کو نقصان پہنچا رہا ہے، ایک تحقیق کے دوران 50 فیصد کے قریب وبا کے شکار مریضوں کے گردے ناکارہ رپورٹ ہوئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست نیویارک سٹی کے اسپتال میں

انگلینڈ اور دوسری بڑی ٹیموں کو پاکستان آنا ہو گا

چیئرمین پی سی بی کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کو پاکستان آنا ہوگا اور کرکٹ کھیلنی ہوگی اب کوئی وجہ نہیں انگلینڈ پاکستان آ کر نہ کھیلے، پاکستان محفوظ ملک ہے آکر دیکھ لیں۔چئیرمین پی سی بی نے مزید کہا کہ پاکستان پہلے سے کہیں زیادہ محفوظ ملک ہے

ڈرائیونگ لائسنس برانچوں کو محدود پیمانے پر کھولنے کا فیصلہ

کراچی: کورونا وائرس کی وجہ سے بند ڈرائیونگ لائسنس برانچوں کو دوبارہ محدود پیمانے پر کھولنے کا فیصلہ کردیا گیا ڈی آئی جی قمر زمان کا کہنا ہے کہ لائسنس کے اصول کے لیے آنے والے افراد کو ایک روز قبل ٹوکن نمبر لینا ہوگا بغیر ٹوکن حاصل کیے لا

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے

سعودی عرب میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر متعدد افراد کو 18 ہزار ریال جرمانہ عائد کیا گیا۔ سعودی عرب میں الجوف ریجن میں کورونا کے حوالے سے احتیاطی تدابیر اختیار نہ کرنے والے افراد پر جرمانے عائد کیے گئے۔الجوف ریجن کے پولیس ترجمان کا