آمنہ شیخ نے دوسری شادی کی تصدیق کردی۔

  پاکستانی ماڈل واداکارہ آمنہ شیخ نے نئی تصاویر کے ذریعے اپنی دوسری شادی کی تصدیق کردی۔ اداکارہ نے اپنی بیٹی اور دوسرے شوہر کے ہمراہ نئی تصویریں انسٹاگرام پر شیئر کردیں۔ آمنہ شیخ نے بغیر کسی وضاحت یا کیپشن کے تصویریں شیئر کی ہیں۔

ملک کے مسائل پیپلزپارٹی کے علاوہ کوئی حل نہیں کرسکتا۔ ناصر حسین شاہ

وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی کی وراثت کے دعویدار ہی کراچی کی تباہی کے ذمہ دار ہیں۔صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کورونا اقدامات کے حوالے سے عوام کا غیر مشروط اعتماد ہماری جیت ہے۔ ناگہانی آفات، مسائل میں

موٹاپے کے شکار افراد کے لیے بری خبر

ماہرین کو خدشہ ہے کہ موٹاپا ویکسین کی تاثیر اور اس کے اثرات کو کم کرسکتا ہے یہی وجہ ہے کہ کرونا کے شکار فربہ افراد سے متعلق تشویش ہے رپورٹ کے مطابق اگر کوئی کورونا کی ویکسین بن بھی جائے تو اسے موٹاپے کے شکار افراد پر کیسے استعمال کریں گے

مستقل ہچکیاں کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہے

ماہرین کا کہنا ہے کہ مستقل ہچکیاں آنا بھی کورونا وائرس کی علامت ہوسکتا ہے۔امریکی ڈاکٹرز کے مطابق انہوں نے چند روز قبل ایک 62 سالہ مریض کا علاج کیا جو مسلسل 4 دن تک ہچکیوں کے باعث ایمرجنسی میں داخل کیا گیا۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ہچکیوں کے

165 کمپنیاں کورونا ویکسین کی تیاری میں مصروف

 ڈبلیو ایچ او کے سربراہ کا کہنا تھا کہ کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ چکی ہے لیکن ہمیں ہمت سے کام لینا چاہیے، کرونا پر قابو کی پوری امید ہے۔ جس طرح نیوز لینڈ اور روانڈا جیسے ملکوں نے کورونا پر قابو پایا اس طرح دیگر ممالک بھی پالیں گے لاک ڈاؤن

اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس میں 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ، 100 انڈیکس 40 ہزار 572 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔  منگل کے روز  پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی گئی، 100 انڈیکس میں 658 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ چھ سو سے زائد

روس نے دنیا کی پہلی کورونا وائرس ویکسین تیار کر لی، ولادی میر پوتن

روس نے دنیا کی پہلی کورونا ویکسین استعمال کرنے کا دعویٰ کر دیا ہے، کورونا ویکسین روسی صدر کی بیٹی کو بھی لگا دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس نے دنیا کی پہلی کورونا وائرس ویکسین تیار کر لی

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی کا رجحان، تیل اور سونے کی قیمتوں میں اضافہ

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں گزشتہ ہفتے مندی کے بعد اب تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے، دوسری جانب تیل اور سونے کی قیمت میں بھی اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے، جاپان کے نکئی انڈیکس

عثمان بزدار کی بارشوں میں متعلقہ انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب نے متعلقہ اداروں کو حکم دیا ہے کہ موسم کی صورت حال کی مانیٹرنگ کی جائے نکاسی آب کے لیے وضع کردہ پلان پر ہر صورت عمل ہونا وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے میں موسلادھار بارشوں کے پیش نظر واٹر اینڈ سینیٹیشن ایجنسی (واسا)