پاکستانی حکومت نے وبا پر قابو پانے میں اہم کردار ادا کیا، چینی سفیر

پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاؤژنگ کا کہنا ہے کہ یہ ایک معجزہ ہے کہ حکومت پاکستان اور عوام نے کووڈ پر اتنی جلدی قابو پا لیا ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چینی سفیر کا کہنا تھا کہ پاکستان اور چین کی کوششوں کی وجہ سے کورونا پر قابو پانے میں

چین، طبی سامان پاکستان پہنچ گیا

چین سے ایک اور طیارہ طبی سامان لے کر پاکستان پہنچ گیا۔ چیئرمین این ڈی ایم اے محمدافضل کا کہنا ہے کہ  کورونا وبا سے بچاؤ کیلئے چین سے طبی سامان لےکر طیارہ پہنچا ہے 31اگست تک مزید طبی سامان بھی چین سے پاکستان پہنچے گا، جب بھی سامان کی کمی کا

24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 150 نئے کیسز رپورٹ

پنجاب کے 33 اضلاع میں پولیو مہم کا انعقاد ہفتہ 15 اگست سے کیا جائے گا مہم کے تحت 1 کروڑ 78 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق انسداد پولیو پروگرام کے ترجمان نے بتایا کہ مہم میں 41 ہزار سے زاید انسداد پولیو

24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 150 نئے کیسز رپورٹ

پنجاب میں  24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 150 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 2 اموات کے بعد صوبے میں اموات کی تعداد 2 ہزار 179 ہوگئی۔ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کا کہنا ہے کہ لاہور میں 47، راولپنڈی میں 23 اور گوجرانوالہ میں 20

ملک میں 24 گھنٹوں میں 730 افراد میں کورونا کی تصدیق

چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے انفیکشن سے مزید سترہ مریض جاں بحق ہو گئے جبکہ چوبیس گھنٹوں میں 730 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، این سی او سی کے مطابق اب تک ملک میں کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 85 ہزار 921 ہو

دنیا بھر میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 2 کروڑ 25 لاکھ سے تجاوز

واشنگٹن، برازیلیا ، نئی دہلی سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 2 کروڑ 25 لاکھ سے تجاوز کر گئی، امریکا، برازیل اور بھارت میں روزانہ ہزاروں نئے کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 63

کورونا ویکسین کے حوالے سے فلپائنی صدر کا بڑا اعلان

فلپائن کے صدر رڈریگو کا کہنا ہے کہ اپنے ملک کے شہریوں پر روس کی تیار کردہ کورونا ویکسین کے استعمال سے قبل ویکسین ٹیسٹ کے لیے مجھ پر لگائی جائے گی۔رپورٹ کے مطابق فلپائن اور روس کے درمیان معاہدہ طے پاچکا ہے جس کے تحت روس کورونا ویکسین کی بڑی

بھارتی پولیس افسر نے خود کو گولی مارلی

پولیس اہلکاروں کے اقدام خود کشی کے واقعات میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی پولیس افسر نے اپنی ہی سروس رائفل سے خود کو گولی مارلی۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع سری نگر کے شیر گڑھی علاقے میں بدھ کی صبح سینٹرل ریزرو

اداکار سنجے دت کینسر میں مبتلا

معروف بالی ووڈ اداکار سنجے دت کو پھیپھڑوں کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکار سنجے دت پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا ہوگئے، سنجے دت کا پھیپھڑوں کا سرطان اسٹیج تھری پر ہے۔رپورٹ کے مطابق سنجے دت فوری علاج کے لیے

میں نفسیاتی امراض کا شکار ہوچکی ہوں، معروف گلوکارہ

امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا نے انکشاف کیا ہے کہ میں نفسیاتی امراض کا شکار ہوچکی ہوں ، اب باقاعدگی سے ادویات لیتی ہوں۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اپنے حالیہ انٹرویو میں لیڈی گاگا نے بتایا کہ ’ مجھے اس بات کا علم ہے کہ میں نفسیاتی