پنجاب، بارش کے بعد کئی نشیبی علاقے زیر آب آگئے

پنجاب کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے تیز بارش کے بعد کئی نشیبی علاقے زیر آب آگئے جب کہ بجلی کی فراہمی بھی معطل ہوگئی جبکہ موسلادھار بارش کے بعد کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی بحی معطل رہی۔جہلم شہر اور گردونواح میں ہونے والی بارشوں نے

ایم کیوایم پاکستان کے کنوینر سے سیکیورٹی واپس لے لی۔

ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے مطابق حکومت سندھ نے کنوینر ایم کیوایم خالد مقبول سے سیکیورٹی واپس لے لی ہے۔رابطہ کمیٹی کا کہنا تھا کہ خالد مقبول کی کراچی کے حقوق کی آواز سندھ حکومت کو نہیں بھاتی ان کی سیکیورٹی واپس لینا متعصبانہ

پنجاب، کورونا کے 58 نئے کیسز رپورٹ

ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی رپورٹ کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں کورونا وائرس کے58 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد پنجاب میں کورونا کے کنفرم مریضوں کی تعداد95,800 ہو گئی تفصیلات کے مطابق اب تک 848,779 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں

رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

ماہِ محرم الحرام 1442ھ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج محکمہ موسمیات کے دفتر کراچی میں ہوگا، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نئے اسلامی سال کے اغاز کا اعلان کریں گ جبکہ رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی منیب

آم کی برآمدات میں نمایاں اضافہ

پاکستان فوڈاینڈویجی ٹیبل ایسوسی ایشن کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کورونا وباسے پیدا گھمبیر مسائل کےباوجود آم کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوا، اگست کے پہلے ہفتے تک ایک لاکھ 25ہزار ٹن آم برآمد ہوئے، آم کی برآمدات سے 7کروڑ 20لاکھ

ایران، کورونا وائرس کیسز کے لحاظ سے 11 ویں نمبر پر

ایرانی وزارتِ صحت کے مطابق ایران میں کورونا وائرس سے اموات 20 ہزار ہو گئیں ایران دنیا کے 213 ممالک میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 11 ویں نمبر پر آ چکا ہے، جہاں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 3 لاکھ 47 ہزار سے تجاوز کر گئی

کورونا، حتمی ویکسین تک پہنچنے کے لیے تقریباً ایک سال لگے گا، ماہرین

پیٹر نامی آسٹریلوی ماہر کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین کے لیے ایک سال تک انتظار کرنا ہوگا جلد ویکسین کی بناوٹ کے اصول میں مفی اثرات کا بھی سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ نیشنل آسٹریلین یونیورسٹی کے پروفیسر پیٹر نے کہا کہ صبر سے ویکسین کی تیاری ضروری

کورونا وائرس، نئی لہر پہلے سے زیادہ خطرناک اور مختلف ہوگی،عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کے مطابق کورونا وائرس کی نئی لہر پہلے سے زیادہ خطرناک اور مختلف اداز سے نمودار ہوگی اور اس سے متاثر ہونے والے افراد وہ ہوں گے جن میں سے کورونا وائرس کوئی بھی علامات موجود نہیں ہوتیں۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق وبا کی نوعیت اب

ملک بھر میں ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے آپریشن جاری

نیشنل لوکسٹ کنٹرول سینٹر (این ایل سی سی) کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں انسداد ٹڈی دل کے لیے کوششیں جاری ہیں، صوبہ پنجاب کے رحیم یار خان میں ٹڈی دل کی اطلاع پر آپریشن کیا گیا جبکہ صوبہ خیبر پختونخواہ سے ٹڈی دل کا خاتمہ کر دیا گیا۔این ایل سی سی

بلوچستان میں کورونا وائرس کی صورتحال بہتر

صوبہ بلوچستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ فعال کیسز کی تعداد صرف 8 فیصد رہ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان میں کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق صوبائی محکمہ صحت نے رپورٹ جاری کردی رپورٹ میں کہا گیا کہ گزشتہ روز کورونا وائرس سے 88 مریض