پنجاب، کورونا کے 58 نئے کیسز رپورٹ

ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی رپورٹ کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں کورونا وائرس کے58 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد پنجاب میں کورونا کے کنفرم مریضوں کی تعداد95,800 ہو گئی تفصیلات کے مطابق اب تک 848,779 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں جبکہ وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد 90,210 ہو چکی ہے۔ خیال رہے کہ پنجاب میں کورونا سے آج کوئی اموات رہورٹ نہیں ہوئی جبکہ صوبے میں اموات کی کل تعداد2,186 ہوچکی ہیں

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔