کراچی، آج سے جمعرات تک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی میں مون سون بارش کے چھٹے اسپیل کا دورانیہ بڑھ گیا محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سے جمعرات تک تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں25 اگست کو گرج چمک کےساتھ طوفانی بارش ہوسکتی ہے جس کے باعث

24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 9 مریض انتقال کرگئے

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 496 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ 9 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 6 ہزار 244 ہوچکی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹے میں

تھر پارکر اور لسبیلہ میں ٹڈی دل کنٹرول

نیشنل لوکسٹ کنٹرول سینٹر کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں ٹڈی دل سے متاثرہ علاقوں میں محکمہ فوڈ سیکیورٹی، محکمہ زراعت اور پاک فوج کی مشترکہ ٹیموں کا سروے اور کنٹرول آپریشن جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تھر پارکر اور لسبیلہ میں 10 ہزار 76

موسلا دھار بارش، کراچی پھر ڈوب گیا

شہر قائد میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ موسمیات نے آج کم بارش کی پیش گوئی کی تھی، تاہم سرجانی ٹاؤن میں 170 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ کراچی کے کئی علاقے زیر آب آچکے ہیں۔ گھروں میں پانی داخل ہوچکا ہے۔ تیز بارش کے ساتھ ہی

روس، اپوزیشن لیڈر الیگزے ناوالنے کو زہر دے دیا گیا

روسی صدر پیوٹن کے شدید مخالف اپوزیشن لیڈر الیگزے ناوالنے کی ترجمان نے الزام عائد کیا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کو زہر دیا گیا ہے جس سے ان کی حالت خراب ہوگئی اور انہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ اپوزیشن لیڈر کی ترجمان نے الیگزے ناوالنے کی چائے میں

خیبرپختونخوا کے بعد پنجاب سے بھی ٹڈی دل کا خاتمہ۔

خیبرپختونخوا کے بعد پنجاب سے بھی ٹڈی دل کا خاتمہ کردیا گیا۔ نیشنل لوکسٹ کنٹرول سینٹر (این ایل سی سی) کا کہنا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا سے ٹڈی دل کا خاتمہ ہوگیا ہے البتہ بلوچستان اور سندھ میں ٹڈیاں تاحال موجود ہیں۔خیال رہے کہ ٹڈی دل کے

زرتاج گل سمیت وائلڈ لائف منیجمنٹ بورڈ کے دیگر ارکان کو توہین عدالت نوٹس جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چڑیا گھر کے شیر اور شیرنی کی ہلاکت پر وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل سمیت اسلام آباد وائلڈ لائف منیجمنٹ بورڈ کے 19 ارکان کو توہین عدالت کا نوٹس دے دیا۔خیال رہے کہ عدالت نے اسلام آباد کے چڑیا گھر میں

کورونا وائرس: بھارت دنیا میں تیسرے نمبر پر آ گیا

بھارت میں دنیا بھر میں تیسرے نمبر پر روزانہ کی بنیاد پر سب سے زیادہ ہلاکتیں سامنے آرہی ہیں بھارت میں ایک دن میں کورونا کے 64 ہزار سے زائد کیسز سامنے آرہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ منگل کے روز بھارت میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ 876

فرانس: چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

پیرس: فرانس میں ماہرین نے صورتحال قابو سے باہر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد ایک روز میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کی ریکارڈ تعداد سامنے آگئی،تفصیلات کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 776 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جو کہ

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مندی کا رجحان

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مندی کا رجحان دیکھا جارہا ہے، دوسری جانب تیل اور سونے کی قیمت میں بھی اتار چڑھاؤ جاری ہے۔جاپان کے نکئی انڈیکس میں 221 پوائنٹس کی کمی ہوئی، شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 36 پوائنٹس گر گیا۔ہانگ کانگ کے ہینگ سینگ انڈیکس میں