24 گھنٹوں میں 11 ہیلتھ ورکرز میں کورونا کی تشخیص

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں 11 مزید ہیلتھ ورکرز میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی، تفصیلات کے مطابق ملک میں اب تک 16 ہزار 671 ہیلتھ ورکرز کورونا کا شکار ہوچکے ہیں۔ وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں تاحال 164 ہیلتھ ورکرز کرونا وائرس سے جاں

پنجاب، اسمارٹ لاک ڈاؤن کا عندیہ

پنجاب حکومت نے عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز بڑھنے کے پیش نظر اسمارٹ لاک ڈاؤن کا عندیہ دے دیا۔ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق ایس او پیز پر عمل نہ کیا گیا توپر ہجوم جگہوں کو دوبارہ بند کیا جا سکتا ہے ، تفصیلات کے مطابق سیکریٹری پرائمری اینڈ

چمن، گرمی نے پندرہ سالہ ریکارڈ تھوڑ دیا

بلوچستان کے سرحدی شہر چمن آئے روز شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں محکمہ موسمیات کے مطابق اس سال درجہ حرارت 45 سنٹی گریڈ تک پہنچی ہے۔ دوسری جانب غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں اضافہ کیا جاچکا ہے۔جبکہ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کشمیر ،اسلام آباد ،

کراچی، تمام ہولڈنگ بورڈ،اسٹیمر،سائن بورڈ اتارنے کے احکامات جاری

شہر میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر تمام ہولڈنگ بورڈ،اسٹیمر،سائن بورڈ اتارنے کے احکامات جاری کردیئے گئے۔ضلع سینٹرل ڈی ایم سی ایڈورٹائزنگ شعبےنےتمام کمپنیوں کو نوٹس جاری کیے تھے ، تاہم ابھی تک سائن بورڈ اسٹیمراورہولڈنگ بورڈ ہٹائے

راولپنڈی، کورونا کی ڈیلٹا قسم کے 15 کیسز رپورٹ

کورونا وائرس کی بھارتی قسم ڈیلٹا پاکستان پہنچ گئی۔ راولپنڈی سے ڈیلٹا قسم کے 15 کیسز رپورٹ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈویژنل کمشنر سید گلزار حسین شاہ نے بتایا کہ ضلع راولپنڈی میں کووڈ 19 کی ڈیلٹا (بھارتی) قسم کے 15 کیسز کی تشخیص ہوئی ہے۔ جس کے

ڈالر کی قدر 41 پیسے بڑھ گئی

ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سسلسلہ برقرار ہے۔جبکہ دوسری جانب سونے کی قیمتوں میں بھی معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔تفصِلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر 41 پیسے بڑھ کر 159 روپے 33 پیسے ہوگئی ہے۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں رواں

دنیا،کورونا سے 18 کروڑ 53 لاکھ سے زائد افراد متاثر

دنیا بھرمیں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 16 کروڑ 97 لاکھ سے زائد ہوچکی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 18 کروڑ 53 لاکھ سے بڑھ گئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد ایک کروڑ 16 لاکھ 56 ہزار سے زائد ہے۔اور

14جولائی سے بارشوں کا آغاز ہونے کا امکان

محکمہ موسمیات کی کراچی میں مون سون کے پہلے اسپیل کی پیشگوئی ہے۔تفصِلات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 62فیصد ہے۔جبکہ مغربی جنوب مغربی سمت سے ہوا کی رفتار 15 ناٹیکل مائیل فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے،تاہم محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں

50 ہزار جانورکراچی کی مویشی منڈی پہنچ گئے

کراچی میں عید الاضحی کے لیے بڑی تعداد میں ایشیاء کی سب سے بڑی مویشی منڈی میں جانوروں کی اندرون ملک سے آمد کا سلسلہ جاری، منڈی میں مویشیوں کی تعداد ڈھائی لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ مزید 50 ہزار جانور ٹرکوں اورٹرالرز کے ذریعے پنجاب اور بلوچستان

مویشی منڈی میں خوبصورت بیلوں کی جوڑی مرکز نگاہ بن گئی

)عید قرباں کی آمد آمد ہے اور ملک بھر میں قربانی کے جانوروں کی فروخت کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے، ایسے میں بیلوں کی ایک جوڑی نے خریداروں کو حیران کر رکھا ہے تفصیلات کے مطابق کراچی کی سپر ہائی وے پر قائم مویشی منڈی میں یوں تو ڈھائی لاکھ کے قریب