پاکستان سمیت دنیا بھر میں یکم جولائی انتہائی اہمیت کا حامل دن

کراچی:سندھ سمیت دنیا بھر میں یکم جولائی کا دن بہت ہی اہمیت کا حامل ہے ۔۔یکم جولائی انیس سو ستر کو ون یونٹ کا خاتمہ ہوا، جس سے نہ صرف سندھ کی صوبائی وحدتی حیثیت بحال ہوئی بلکہ کراچی بھی دوبارہ سندھ کے حوالے ہوا ، کیونکہ انیس سو سینتالیس میں…

کمیٹی برائےقومی سلامتی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: کمیٹی برائےقومی سلامتی کااجلاس آج قومی اسمبلی ہال میں ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی ہال کو کمیٹی روم ک ادرجہ دے دیا گیا ہے۔ قومی سلامتی کونسل اجلاس کیلئے اپوزیشن اورحکومت میں معاملات طے ہوگئے ہیں۔ اپوزیشن کا مطالبہ ہے…

بجلی کا بحران سنگین،غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹےہوگیا

اسلام آباد: ملک بھر میں بجلی کا بحران سنگین صورتحال اختیار کر گیا۔ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹے تک پہنچ گیا۔ ملک بھر میں بجلی کی طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جس نے شہریوں کو شدید گرمی کے دوران اذیت میں مبتلا کر…

دباؤ کے باوجود چین کے ساتھ تعلقات میں تبدیلی نہیں لائیں گے،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان پر جتنا بھی دباؤ آئے گا ہم چین کے ساتھ تعلقات میں تبدیلی نہیں لائیں گے اور چینی نظام حکومت کسی بھی انتخابی جمہوریت سے بہتر ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے چینی میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے…

پاکستان میں کورونا سے اموات میں اضافہ ، مزید 40 افراد جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد: پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے اموات میں اضافہ ہونے لگا ہے اور کووڈ کے باعث مزید 40 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر…

حریم شاہ کی شادی کے حوالے سے ناصر حسین شاہ کی ٹوئٹر پر وضاحت

کراچی:صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کے بعد وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسن شاہ نے بھی ٹک ٹاک اسٹار کی شادی پر ردعمل کے طور پر ٹوئٹ کردیا۔ صوبائی وزیر نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ہمارے معاشرے میں ماں بیوی بہن بیٹی کا بہت احترام ہے، یہ ہمارے سرکا تاج…

نیب نے 12بجلی گھروں کو بقایاجات ادا کرنے کیلئے کلیئرنس دے دی

اسلام آباد: نیب نے 12 بجلی گھروں کو معاہدے کے تحت بقایاجات ادا کرنے کے لیے کلیئرنس دیتے ہوئے وزارت توانائی کو خط لکھ دیا گیا۔ حکومت اور آئی پی پیز کے معاہدے کے تحت زیادہ تربقایاجات کی پہلے ہی ادائیگی ہوچکی ہے۔ ذرائع کے مطابق معاہدے کے…

ایف بی آر کو رواں مالی سال کی ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل

اسلام آباد: ٹیکس وصولیوں میں 18اعشاریہ 2 فیصد کی شرح سے اضافے کے سبب فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں مالی سال کے لیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرلیا۔ ایف بی آر کے عبوری اعداد و شمار کے مطابق مالی سال کے دوران 4ہزار 725 ارب روپے…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا ۔ یہ بات وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر بتائی ہے۔ https://twitter.com/SHABAZGIL/status/1410271392726237188 پیٹرول کی قیمت…

اپوزیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی پر بجٹ منظوری کے لیے دھاندلی کا الزام لگادیا

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ (ن) کے شاہد خاقان عباسی نے اسپیکر قومی اسمبلی پر پر الزام لگایا ہے کہ وہ دھاندلی نہ کرتے تو وزیراعظم کے پاس بجٹ منظوری کے لیے 172 ووٹ نہیں تھے۔ قومی اسمبلی میں بجٹ…