زینب سے ماہم تک۔۔۔ درندگی کے لرزہ خیز واقعات

افضل خان بدھ کی صبح میرے واٹس ایپ پر ابتدائی خبر کے ساتھ ایک لرزہ خیز تصویر موصول ہوئی۔ تصویر میں کچرا کنڈی میں 6 برس کی معصوم بچی ماہم کی لاش پڑی تھی، چہرے پر بڑی تعداد میں مکھیاں جمع تھیں، پرانے کپڑوں میں جتنی سلوٹیں دکھائی دیں، اس سے

سندھ پولیس کا جرائم کے خلاف تربیت یافتہ کتوں کا استعمال

افضل خان سندھ پولیس منظم جرائم اور دہشتگردی کے خلاف جدید تربیت یافتہ کتوں کو میدان عمل میں لارہی ہے۔ سندھ پولیس کی جانب سے سراغ رساں کتوں کو بارودی مواد اور منشیات کی نشاندہی کرنے کے لئے تیار کیا جارہا ہے. سراغ رساں کتوں کو مختلف

نشے کے لیے گاڑیاں چوری کرنے والا خواتین کا گروہ

کبھی کبھی نشے کی راہ جرم تک پہنچادیتی ہے۔ کراچی میں نشے کی لت پوری کرنے کے لیے گاڑیوں کی چوری کرنے والے بین الصوبائی گروہ نے پولیس اور سماجی ماہرین کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے، حال ہی میں اے وی ایل سی کے ہاتھوں گرفتار کار لفٹر گینگ میں

سندھ کی جیلوں کے کم عمر قیدی

سندھ میں کم عمر ملزمان کی تعداد میں گذشتہ پانچ سالوں کے دوران تشویش ناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ جوینائل جسٹس سسٹم کے باوجود سندھ میں کم عمر ملزمان کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ سندھ کی چار جیلوں مِیں کم از کم 200 نوعمرملزمان تاحال انصاف کے منتظر

ماں اور بچے کی صحت ایک بنیادی مسئلہ

افضل خان تعلیم اور صحت دو ایسی بنیادی ضروریات ہیں، جو صحت مند اور اچھے معاشرے کے لیے ضروری ہیں۔ ان دونوں ضروریات کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ دنیا بھر میں جاری طاقت کی دور میں بھی دفاعی اور ترقیاتی بجٹ کے ساتھ ساتھ

مراکز قومی بچت کراچی میں کرپشن کے خلاف تحقیقاتی اداروں کا گھیرا تنگ

ہم معاشی تنگ دستی کے دور میں جی رہے ہیں ہر آدمی محفوظ سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے۔ نوکر پیشہ افراد ہوں یا پیشنرز بڑی تعداد میں لوگ قومی بچت سے رجوع کرتے ہیں کیونکہ قومی بچت کا ادارہ عام افراد کے علاوہ بوڑھے اور پینشنرز کو سب سے زیادہ شرح…

کیا اس بار کراچی پولیس منشیات فروشوں کی طاقت کو توڑ سکے گی؟

سگریٹ کا ایک کش آدمی کو نشے کے دلدل میں پھینکنے کا باعث بن سکتا ہے۔ دنیا میں نشے کے عادی افراد کی بحالی کے لیے کام کرنے والے ماہرین بھی نشے کی دیگر سماجی اور نفسیاتی وجوہ کے ساتھ اس ایک نکتے پر متفق ہیں کہ فلموں اور ڈراموں میں نشے کے…

ملک میں حادثات سے سالانہ اوسطاً 30 ہزار اموات، پولیس اور شہریوں کی ذمہ داری کیا؟

پاکستان میں دہشتگردی سے سالانہ 5 ہزار لوگ مر جاتے ہیں دوسری طرف ٹریفک حادثات میں سالانہ لقمہ اجل بننے والوں کی تعداد 30 ہزار تک ہے۔ جدید دور میں انسان کو نقل و حمل میں ٹرانسپورٹ پر سب سے زیادہ انحصار کرنا پڑتا ہے۔ عالمی اداروں کی رپورٹ کے…

پروفیسر ظاہر علی کا قتل اور کراچی میں اسٹریٹ کرائم کا نوحہ

پروفیسر ظاہر علی نے گیارہ جون کی دوپہر اپنے معمول کے کام ختم کرکے گھر جاتے ہوئے شاید سوچا بھی نہ ہوگا کہ آج وہ زندہ آنکھوں اپنے گھروالوں کو نہیں دیکھ سکیں گے۔ بہادر آباد میں اپنی رہائش گاہ جانے سے قبل پروفیسر ظاہر علی نے اپنے ڈرائیور کو…