معروف اداکار فیروز خان نے شوبز کو خیرباد کہہ دیا

لاہور: اداکار فیروز خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اعلان کیا ہے کہ وہ شوبز انڈسٹری چھوڑ رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ میرے پرستار مجھ سے ایک بیان کا انتظار کررہے ہیں، میں اعلان کرتا ہوں کہ میں نے شوبز انڈسٹری چھوڑ دی ہے۔ فیروز خان

حکومتی اقدامات سے مہنگائی کا جن بوتل میں بند ہوجائے گا: وفاقی وزیر فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ملک میں مہنگائی میں مزید کمی کی توقع ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات اور عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی سے مہنگائی کا جن بوتل میں بند ہوتا دکھائی دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر

سعودی عرب: کورونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات کے بعد مطاف کھل گیا

سعودی عرب: کورونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات کے بعد مطاف کھل گیاریاض: مہلک کورونا وائرس سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات کے بعد سعودی عرب نے مطاف کو کھول دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں عفریت کی شکل اختیار کر لینے والے کورونا وائرس سے بچائو

آٹا بحران سے متعلق اہم پیش رفت، تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو ارسال

اسلام آباد: آٹا بحران پر تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم آفس بھجوادی گئی، اس رپورٹ میں بدانتظامی اور غفلت کو بحران کی بنیادی وجہ ٹھہرایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے آٹے کے بحران پر تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی، یہ رپورٹ وزیراعظم آفس کو

کیا آپ انسٹاگرام کے صارفین کی تعداد جانتے ہیں؟

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام کے صارفین کی تعداد ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیس بک کی ذیلی ویب سائٹس کی مقبولیت میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ انسٹا گرام کے صارفین کی تعداد ایک ارب تک پہنچ گئی ہے اور اس تعداد

واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کی تعداد میں حیران کن اضافہ

واٹس ایپ کے صارفین کی تعداد میں حیران کن اضافہ ہوا ہے، 2018 میں واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد ڈیرھ ارب تھی، جس میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیغام رسانی کی مقبول ویب سائٹ واٹس ایپ نے ایک اور سنگ میل طے کرلیا اور

امان اللہ کے انتقال پر ایم کیو ایم پاکستان کا اظہار افسوس

کراچی: متحد ہ قومی موومنٹ پاکستان نے ممتاز اداکار امان اللہ کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے تمام سوگواروں اور لواحقین سے دلی تعزیت و ہمددری کا اظہار کرتے ہوئے صبر کی تلقین کی ہے۔ خیال رہے کہ آج

روایتی سِم سے چھٹکارا، ای سِم کے نام سے نئی ٹیکنالوجی متعارف

سام سنگ نے آئی فونز کی طرح اپنے نئے ماڈلز گیلکسی ایس 20 اور گیلکسی زیڈ فلپ میں ای سِم کے نام سے نئی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان کر دیا، البتہ ہر ماڈل کے لیے ای سِم مختلف کام کے لیے ہوسکتی ہے۔ آئی فون 11 اور گیلیکسی ایس 20 کے لیے ای سِم

کراچی: کیا پولیس میں رشوت خوری کا رجحان بڑھ رہا ہے

کراچی: کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ میں تھانہ زمان ٹاؤن کے پولیس اہلکار نے دوکانداروں سے پیسے چھین لیے۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی کے شہری کا کہنا ہے کہ ابراہیم حیدری کے علاقے کراسنگ پر پولیس اہل کار مپینہ طور پر دکان داروں سے پیسے چھین

پیپلز پارٹی کبھی عمران خان کا ساتھ نہیں دے گی: سعید غنی

راچی: صوبائی وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کہ پیپلزپارٹی اس سلیکٹڈ حکومت کا ساتھ کبھی نہیں دے گی، ہم بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ کھڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے پیپلز پارٹی کے رہنما شہید عبداللہ مراد کی 16 ویں برسی