کورونا کا خطرہ: سندھ میں تعلیمی ادارے 30 مئی تک بند رہیں گے، امتحانات ملتوی

کراچی: سندھ حکومت نے تعلیمی ادارے بند رکھنے اور امتحانات ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کابینہ کے خصوصی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے یہ فیصلہ کیا۔ ان چھٹیوں کو موسم گرما کی تعطیلات سمجھا جائے گا۔ اجلاس میں

20 ہزار گھروں کی تعمیر، وزیراعظم نے 7 منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے20 ہزار گھروں کی تعمیر کے7 منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اسلام آباد میں سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ 20ہزار گھروں کا سنگ بنیاد صرف شروعات ہے، کوئی بھی کام کرنا ہو

کرونا: کراچی ایئرپورٹ آنے والے ہر شخص کا ٹیسٹ ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے پیش نظر کراچی ایئرپورٹ پر آنے والے ہر شخص کا ٹیسٹ کیا جائے گا۔ مسافروں کو تھوڑی تکلیف ہوگی لیکن وائرس سے بچنے کے لیے یہ کرنا ہوگا۔ مراد علی شاہ نے مزید کہا کہ وزیراعظم سے بات نہیں

زینب الرٹ بل خوش آئند لیکن تحفظات ہیں، اسلامی نظریاتی کونسل

اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین قبلہ ایاز کا کہنا ہے کہ زینب الرٹ بل خوش آئند ہے تاہم ہمیں اس پر تحفظات ہیں۔ انہوں نے پریس کانفرنس میں کہا کہ بچوں پر جنسی تشدد کی روک تھام کے لیے اسلامی نظریاتی کونسل نے 2 روزہ اجلاس میں غور

نزلہ بخار میں مبتلا لوگ اسٹیڈیم نہ جائیں، وزیراعلیٰ سندھ کی اپیل

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے شائقین سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ نزلہ اور بخار میں مبتلا افراد پی ایس ایل میچ دیکھنے اسٹیڈیم نہ جائیں۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے نیشنل اسٹیڈیم میں آنے والے تماشائیوں کو کورونا وائرس سے بچاﺅ کے

حکومت اسٹیل مل چلانا چاہتی ہے تو نئے لوگ بھرتی کرے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ حکومت اسٹیل ملز کے تمام ملازمین کو فارغ کرے۔ عدالت عظمی میں پاکستان اسٹیل مل کے ملازم زرداد عباسی کی پروموشن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے وفاقی حکومت سے اسٹیل مل

وزیراعظم سے گورنر سندھ کی ملاقات، کراچی ترقیاتی منصوبوں پر کل اجلاس طلب

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی اہم ملاقات، صوبہ سندھ کی مجموعی صورت حال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کراچی میں وفاقی حکومت کے مکمل شدہ اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر بات

سکھر: ضمانت رد ہونے پر 64 ملزمان عدالت سے فرار

سکھر: سکھر عدالت سے ضمانت رد ہونے پر 71 میں سے 64 ملزمان فرار ہو گئے، پولیس صرف 7 کو گرفتار کرسکی۔ تفصیلات کے مطابق تعلقہ کونسل فیض گنج کے ترقیاتی کاموں میں کرپشن کے معاملے میں نیب کی جانب سے دائر ریفرنس میں نامزد 71 لوگوں کی ضمانت سکھر

بچوں سے سیکھنے والی چند عادتیں

ہماری زندگی میں بہت سے اتار چڑھاوُ آتے ہیں غم، خوشی، ہنسی، رونا، آسودگی اور پریشانی یہ سب ہماری زندگی کا حصہ ہیں لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو مشکل حالات میں سنبھلتے نہیں بلکہ اسے دماغ پہ سوار کرکے اپنی زندگی

اٹلی میں کورونا وائرس سے پاکستانی شہری ہلاک

اسلام آباد: چین کے بعد کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ملک اٹلی میں ایک پاکستانی شہری بھی اس مہلک وائرس سے ہلاک ہوگیا۔ وزارت خارجہ کی ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اٹلی میں کورونا وائرس سے امتیاز احمد نامی