کرونا وائرس کا پہلا مریض اسپتال سے ڈسچارج
کراچی : کرونا وائرس سے جنگ میں پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی، پاکستان میں کرونا وائرس کے پہلے مریض کو صحتیابی کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق نجی اسپتال میں زیر علاج 22 سالہ طالب علم یحییٰ جعفری کو صحت یابی کے بعد!-->…