بھارت دنیا میں سب سے زیادہ آبادی والا ملک قرار
نئی دہلی: چین کو پیچھے چھوڑ کر بھارت دنیا میں سب سے زیادہ آبادی والا ملک قرار پایا ہے۔
یہ بات اقوام متحدہ کی جانب سے جاری نئے ڈیٹا میں سامنے آئی۔
بلومبرگ کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ اقوام متحدہ کے ورلڈ پاپولیشن فنڈ کی جانب سے 2023 کے وسط…