نظریے کو کوئی نہیں مار سکتا

عبدالعزیز بلوچ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں بے نظیر بھٹو کا نام محض ایک حکمران کا نہیں بلکہ ایک ایسی لافانی داستان کا ہے، جس نے جبر کے دوران نمو پائی اور شہادت کے رتبے پر فائز ہوکر امر ہوگئی۔ کراچی کی تپتی دھوپ میں آنکھ کھولنے والی یہ