دنیا، کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 17 کروڑ 92 لاکھ 95 ہزار سے زائد

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 19 کروڑ 85 لاکھ 57 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ دنیا بھرمیں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 17 کروڑ 92 لاکھ 95 ہزار سے زائد اور 42 لاکھ 33 ہزار 71 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔جبکہ فعال کیسز کی تعداد ایک کروڑ 50 لاکھ 28 ہزار سے زائد ہے۔
عالمی اداراے صحت کے مطابق دنیا بھر میں کیسسز کے لحاظ سے امریکہ بدستور پہلے نمبر پت ہے۔امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 6 لاکھ 29 ہزار 315 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 3 کروڑ 57 لاکھ 45 ہزار سے زائد متاثر ہیں۔بھارت میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 16 لاکھ 55 ہزار سے زائد ہے ۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔