سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

سونے کی قیمت میں ایک بار پحر اضافہ ہوگیا،تفصیلات کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے اضافے سے 94 ہزار 264 روپے رہی۔چیئرمین آل پاکستان جیولرز مینو فیکچررز ایسوسی ایشن محمد ارشد کا کہنا ہے کہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 9 ہزار 959 روپے ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا، سونا 10 ڈالر کمی کے بعد 1802 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ ہوا۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔