سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اضافہ ہوگیا۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اضافہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 8 ہزار 500 روپے ہوگئی۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر 429 روپے اضافے سے 93 ہزار 21 روپے رہی۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔