اوکاڑہ میں‌ آندھی و طوفانی بارش نے 11 افراد کی جان لے لی

اوکاڑہ میں‌ آندھی و طوفانی بارش نے 11 افراد کی جان لے لی متاثرین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوچکے ہیں جب کہ 13 متاثرین کو طبی امداد فراہم کرکے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔دوسری جانب درجنوں زخمی ہو گئے ہیں. اوکاڑہ میں چھت گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہوئے مرنے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے. ساہیوال میں چھتیں گرنے اور آگ لگنے کے واقعات میں 3افراد جاں بحق جبکہ 12زخمی ہوگئے ہیں چک نمبر48جی ڈی اور 88 آر میں گھروں کی چھتیں طوفان کے باعث گرگئیں.اوکاڑہ اورطارق آباد میں شدید آندھی اور طوفانی بارش سے چھت گر گئی اوکاڑہ میں چھت گرنے سے6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیںریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین اور3بچے شامل ہیں

.دوسری جانب لاہورسمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش اور آندھی سے پیش آنے والے حادثات میں16 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں.

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔