اساتذہ کے لیے واک ان ویکسین کھول دی گئی.

پاکستان بھر میں اساتذہ کے لیے بھی کورونا وائرس کے خلاف واک ان ویکسی نیشن کا اعلان کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اساتذہ اپنے شناختی کارڈ اور اپنے ادارے/سکول کے سربراہ کی جانب سے لیٹر یا اپنے کارڈ کے ساتھ جا کر کسی بھی ویکسی نیشن سینٹر سے ویکسین لگوا سکتے ہیں۔این سی او سی کے مطابق 18 سال سے زیادہ عمر کے اساتذہ کے لیے واک ان ویکسین کھول دی گئی ہے۔ اساتذہ اپنے شناختی کارڈ اور اپنے ادارے سکول کے سربراہ کی جانب سے لیٹر یا اپنے کارڈ کے ساتھ جا کر کسی بھی سینٹر سے ویکسین لگوا سکتے ہیں۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔