ممتاز عالم دین مولانا سید عون محمد نقوی انتقال کرگئے
معروف عالم دین مولانا سید عون محمد نقوی انتقال کرگئے۔ علامہ عون محمد نقوی کو ان کے نرم مزاج کی باعث تمام مکاتب فکر کے ماننے والوں میں یکساں مقبولیت حاصل تھی۔ وہ جعفریہ الائنس کی سپریم کونسل کے رکن بھی تھے۔
قریبی افراد کے مطابق علامہ عون محمد نقوی کی طبعیت خراب ہونے پر دو ہفتے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔
معروف عالم دین مولانا محمد عون نقوی کراچی کے اسپتال میں انتقال کرگئے#AunNaqvi@ShiaAlert @ISOPAKKD pic.twitter.com/0v8R8ka8Cd
— Syed Munawar Alam (@syedMunawarAlam) April 15, 2021