سندھ حکومت کا کراچی کی ساحلی پٹی اربن فاریسٹ کا بڑا منصوبہ

سندھ حکومت کا ساحلی پٹی پر اربن فارسٹ کا تاریخی منصوبہ۔کلفٹن کے ساحل پر 3 ملین مختلف اقسام کے پودے لگانے کے منصوبے کا آغاز کردیا تفصیلات کے مطابق پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت پودے لگائے گئے۔ سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ممصوبے کا افتتاح کیا اور پودا لگایا۔سندھ حکومت کے ترجمانرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ 20 ایکڑ زمین مختص کی گئی ہے یہ زمین سندھ حکومت کی ہے پورٹ ٹرسٹ کی نہیں۔ مرتضی وہاب کا مزید کہنا تھا کہ 2019 میں مائی کلاچی روڈ پر سندھ حکومت کے لگائے گئے پودے اب تناور درخت بن گئے ہیں۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔