میرا کااپنا گمشدہ آئی فون تلاش کرکے دینے والے کیلئے 5 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اداکارہ میرا نے اپنا گمشدہ آئی فون تلاش کرکے دینے والے کیلئے 5 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ میں آپ لوگوں کو یہ بتانا چاہتی ہوں کہ میرا آئی فون گم ہوگیا ہے اور جو اس کو تلاش کرنے میں میری مدد کرے گا میں اس کو 5 لاکھ روپے انعام دوں گی۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔