کھیل پی سی بی نے سفیان مقیم کو اسکواڈ سے فارغ کر کے معاذ صداقت کو شامل کر لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسپنر سفیان مقیم کو سہ ملکی سیریز کے اسکواڈ سے فارغ کر کے معاذ صداقت کو بطور کور شامل کر لیا ہے۔
معاذ صداقت کو سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچوں میں شاندار نصف سنچریوں کی بنیاد پر طلب کیا گیا ہے۔
پاکستان انگلینڈ اور سری لنکا کے ساتھ جاری سہ ملکی ون ڈے سیریز کے فائنل میں پہلے ہی پہنچ چکا ہے۔
https://urdu.voiceofsindh.com.pk/maaz-sadaqat-replaces-sufiyan-moqim/






