پاکستان کا اقوام متحدہ میں پرامن جوہری ٹیکنالوجی تک مساوی رسائی کا مطالبہ
پاکستان نے اقوام متحدہ میں پرامن مقاصد کے لیے جوہری ٹیکنالوجی تک منصفانہ اور مساوی رسائی کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان نے اقوام متحدہ میں پرامن مقاصد کے لیے جوہری ٹیکنالوجی تک منصفانہ اور مساوی رسائی کا مطالبہ کیا ہے۔
کراچی کے مائی کولاچی روڈ پر ٹریلر کی زد میں آ کر دو افراد جاں بحق ہو گئے۔
پاکستان تحریک انصاف کے جیل میں قید رہنماؤں نے پارٹی قیادت پر زور دیا ہے کہ آئندہ لائحہ عمل پر اتفاق رائے پیدا کیا جائے۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے گندم کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو قابو کرنے کے لیے فوری اقدامات کا حکم دیا ہے۔
سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کے باعث دو ہفتے بند رہنے کے بعد ریاض ایئرپورٹ پر پروازیں بحال ہو گئی ہیں۔
محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں منکی پاکس میں مبتلا ہونے والا پہلا شیر خوار بچہ اسپتال میں انتقال کر گیا۔
بیسٹ وے گروپ نے چینی کار ساز کمپنی جیلی آٹو کو پاکستان میں متعارف کرا دیا ہے اور تین ماڈلز پیش کیے ہیں جن میں دو مکمل الیکٹرک گاڑیاں شامل ہیں۔
انسداد پولیو کے لیے وزیراعظم کی معاون نے ملک سے پولیو کے مکمل خاتمے کا عزم ظاہر کیا ہے، رواں سال کیسز کی تعداد سات ہو چکی ہے۔
کراچی کی سول سوسائٹی تنظیموں نے قیوم آباد سے کراچی پورٹ تک ایلیویٹڈ کوریڈور بنانے کا منصوبہ مسترد کر دیا ہے۔
بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ وہ اگلے ماہ لاہور میں ہونے والی کانفرنس میں شریک ہونا چاہتے ہیں مگر انہیں شک ہے کہ بی جے پی کی مرکزی حکومت انہیں جانے دے گی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسپنر سفیان مقیم کو سہ ملکی سیریز کے اسکواڈ سے فارغ کر کے معاذ صداقت کو بطور کور شامل کر لیا ہے۔
خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت نے صوبے میں منکی پاکس کے چار کیسز کی تصدیق کر دی ہے۔