انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں استحکام

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں استحکام رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ساتھ ہی انٹر بینک مبادلہ مارکیٹ میں کاروباری دن کے اختتام پر ڈالر کی قدر 166 روپے 22 پیسے ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 15 پیسے کم ہونے کے بعد 166 روپے 30 پیسے ہے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔